عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم !
میں بھی بہادر ہوں ۔۔۔۔
میں بھی بہادر ہوں ۔۔۔۔
وعلیکم السلام اپیا جی۔ ہممممہمممم!
کسی شاعر نے بہت خوب کہا ہے:
حریفوں سے اب سامنا ہے میرا
بہت دوستوں نے اچھالا مجھے
گرا جا رہا تھا میں معیار سے
میری چپ نے آخر سنبھالا مجھے
عندلیب اپیا اپنے سعود بھیا سے ناراض ہیں کیا؟
السلام علیکم !
میں بھی بہادر ہوں ۔۔۔۔
کیوں بھئی یہ کیا ناراض ناراض کھیل رہے ہیں آپ لوگ؟؟؟؟؟
عائشہ بٹیا، آپ نیا دھاگہ شروع کیے بغیر چلی جائیں گی؟
وعلیکم السلام روبن ہُڈ
میں بھی آپ کو منہ چڑا دیتی ہوں مجھے کیا؟؟
کیا ہوا عندلیب اپیا کو ؟؟
آپ امین بھیا کی شرٹ میں آئس کیوبس کیوں نہیں ڈال آتیں؟
منہ کب چڑایا ہم نے۔۔۔ہم تو تمہاری بہادری پر تمہیں روبن ہُڈ کہہ رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔
میں بھی آپ کو منہ چڑا دیتی ہوں مجھے کیا؟؟
آپ امین بھیا کی شرٹ میں آئس کیوبس کیوں نہیں ڈال آتیں؟
آپ کو بھی منہ چڑا دینا ہے بھیا یہ لیں