یہ کتنے دھاگے کھل گئے، لگتا ہے سبھی تاک میں تھے۔
اؤے نہیں بیٹا
شمشاد بھائی، میرے بیٹے کا دھاگہ رہنا چاہیے
درویش بھیا
کین آئی سئے سم تھنگ
آپ کے اس انداز نے مجھے بابا کی یاد دلا دی
ہی یوز ٹو کال می بیٹا
ماما ڈانٹتی تو کہتے تھے
کہ میرے بیٹے کو کوئی کچھ نہ کہے یا جیسے میرا بیٹا کہے گا ویسے ہی ہوگا
تھینک یو بھیا
اوہو،
یہ کیا ہوگیا ہے، شمشاد بھائی، میرے والے دھاگے کو مرج کرنا تھا آپ نے الٹ کر دیا ہے
تو کیا ہوا
بھائی کا ہو یا بہن کا
ایک ہی بات ہے ناں درویش بھیا
اوہو،
یہ کیا ہوگیا ہے، شمشاد بھائی، میرے والے دھاگے کو مرج کرنا تھا آپ نے الٹ کر دیا ہے