کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں دفتر والوں کے ہتھے چڑھ گیا ہوں۔ آئندہ تین ہفتوں تک یہی صورتحال رہنے کا قوی امکان ہے۔
 
محمد امین

لائبریرین
کچھ دیر قبل ہمارے پڑوسی کی گائے آئی۔۔۔اور گاڑی سے اترتے ہی بھاگ نکلی۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔سارا محلہ اس کے پیچھے۔۔۔۔اور جب اسے بڑی مشکل سے گاڑی سے باندھ کر لائے تو جہاں جہاں تک وہ گئی تھی وہاں وہاں کے لڑکے اس کے ساتھ :rollingonthefloor::rollingonthefloor: ایک جمِ غفیر۔۔۔اور بھانت بھانت کی بولیاں۔۔۔ کوئی کہہ رہا ہے رسی پیر میں باندھ دو کوئی مجمعے کو پیچھے ہٹا رہا ہے تو کوئی رسیوں کی "کمک" لا رہا ہے۔۔۔ :grin: کیوں کہ 4 "مہرے" توڑ ڈالے اس ظالم نے۔۔

بالآخر۔۔۔باندھ ہی دیا اسے۔۔۔مزا آیا بہت۔۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ویسے ایک بات بولوں ۔۔۔آپ نے کہا تھا ناں کہ سعود بھیا نے میرے پیغامات زیادہ کردئیے ہیں تو ۔۔۔اب دیکھیے آپ مبتدی سے 10 فیصد پیشرفت کا درجہ ہم سے پہلے پاگئے تھے ۔۔لیکن ہم نے تو کچھ نہیں کہا کیوں کہ آپ ہمارے بھیا ہیں ناں ۔۔۔۔(بس یوں ہی نظر پڑ گئی ارادتاََ ایسا کچھ نہیں کہنا تھا )۔۔:)

اب بتائیں بچوووووو!!!!!!!!
 
ارے۔۔۔ہاہاہاہا وہ تو مذاق تھا بیٹا۔۔۔ تم دل پر لے گئیں۔۔۔ اور تم سے پہلے کب ملا 10 فیصد پیشرفت کا درجہ ہمیں؟؟؟؟
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ارررررررے بھیا سچ میں ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔۔وہ تو میں نےاچانک دیکھا ناں تو اس لیے بول دیا ۔۔اگر برا لگا ہو تو شوری بھیا ۔۔

یہ تو آپ کو سعود لالہ سمجھائیں گے ۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top