شمشاد
لائبریرین
شمجھ دئی ہوں ۔۔۔اللہ حافظ
اللہ خیر کرئے، یہ ننھی مُنی کاکی کیوں کر بن گئی ہو؟ کہیں کوئی اُلٹی سیدھی دوائی تو نہیں کھا لی۔
شمجھ دئی ہوں ۔۔۔اللہ حافظ
ناعمہ کیا یہ ٹھیک نہیں ہو سکتا ؟
گڑیا رانی، اللہ آپ کو بے شمار کامیابیوں سے سرفراز فرمائیں اور ایک تابناک مستقبل آپ کا منتظر ہو۔ آمین۔
درویش بھیا کیسے مزاج ہیں؟