کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
نہیں بھیا اب بھی نہیں سمجھی اس کا مطلب ۔۔
ایسے نہیں کہتے بھیا ۔۔۔کوئی نہیں بڑھائی بھیا نے آپ فکر مت کریں ۔
ارے بھئی نیتی میں ت پر تشدید ہے۔۔۔اسکا مطلب ہے جو ہر کھانے کی چیز پر نیت لگاتی ہو۔۔۔۔

اور لڑکی حیدرآباد کی ہوتو ۔۔؟

حیدرآباد والے شاید کھانوں میں مرچیں بہت تیز ڈالتے ہیں۔۔ اور اچار بھی مشہور ہیں ان کے۔ یہاں کراچی میں ایک حیدرآباد کولونی ہے (انڈین حیدرآباد)۔ وہاں بہت اچھے کھانے ملتے ہیں چٹپٹے۔۔۔

سعود بھیا اور امین بھیا آپ دونوں کو مذاق میں بھی لڑنا کی اجازت نہیں ہے ۔۔۔چلیں جلدی سے دوستی کریں ۔۔۔جلدی کریں !!!!

ہم کب لڑ رہے تھے۔۔۔؟؟ یوں بھی تم ایسا سمجھتی ہو کہ اگر ہم لڑنے پر آمادہ ہو بھی جائیں تو سعود لڑے گا کیا؟؟:tongue:
آپ ایسا کریں کہ دائیں ہاتھ کی چٹکی سے سعود بھیا کی ناک ہلکے سے پکڑ کر اور بائیں ہاتھ کی چٹکی سے سے امین بھیا کی ناک زبردست طریقے سے دبوچ کر دونوں سے تجدید دوستی کا حلف اٹھوا لیں۔ :) :) :)

یہ کونسا وحشیانہ طریقہ ہے دوستی کا :surprise:۔۔۔۔اس سے تو مجھے عمران کا ڈھمپ والا محبت کا طریقہ یاد آگیا۔۔۔:laughing: سر سے سر ٹکرا کر محبت۔۔۔ہاہاہا
blotting paper کی ضرورت ہو تو بتائیے گا۔

کس واسطے؟؟:raisedeyebrow:
 

شمشاد

لائبریرین
آج ابھی تک کھانا نہیں کھایا ہے، مرغے کی سلاد کا آرڈر تو دیا ہے، نجانے کب لیکر آئے گا۔
 
ابھی ابھی کلاس سے آئے ہیں۔ اور اب ایک دوست کا انتظار کر رہے ہیں جن کے ساتھ مل کر ایک پروجیکٹ رپورٹ تیار کرنی ہے۔ ساتھ ساتھ اردو محفل فورم کے لئے نیا اردو ترجمہ کر رہے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top