السلام علیکم۔۔۔۔الحمد للہ ٹھیک ٹھاک۔۔۔کیا حال ہیں امین بھیا؟
ہی ہی ہی ہی تومیں بھی کونسا سنجیدہ تھا؟؟امین بھائی میں کون سا کوئی خواتین کارنر میں تانکا جھانکی کی بات کر رہا تھا۔
و علیکم السلام
فہیم اس بار آپ کے ہاں مویشی منڈی کی کیا رپورٹ ہے؟
ہی واز ان ہاسپٹل موسٹ آف دا ٹائم ود می بھیا
اور پھر مجھے خیال بھی نہیں رہا پریشانی میں۔۔ سوری بھیا
اب سردیاں اسٹارٹ ہو گئی ہیں ناں۔۔ دیٹس وٹ گوئینگ ٹو ہیپن۔۔
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں
چلو اسے کھاشتہ کہہ لیتے ہیں
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری سویٹ سویٹ بٹیا رانی؟
رات کے تین بج رہے ہیں اس لئے ہمارے سامنے جو کھانا ہے اسے جی کرے تو ڈنر کہہ لیں یا پھر ناشتہ۔