آپ تاک جھانک کر لیا کریں، کون منع کرتا ہے؟ :)
فہیم لائبریرین نومبر 2، 2011 #666 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام فہیم اس بار آپ کے ہاں مویشی منڈی کی کیا رپورٹ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مویشی منڈی کی رپورٹ یہ ہے کہ جانور بہت لیکن خریدار کم ہیں۔
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام فہیم اس بار آپ کے ہاں مویشی منڈی کی کیا رپورٹ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مویشی منڈی کی رپورٹ یہ ہے کہ جانور بہت لیکن خریدار کم ہیں۔
فہیم لائبریرین نومبر 2، 2011 #667 ابن سعید نے کہا: فہیم بھائی ان دنوں کہاں گم ہوتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان دنوں اپنے آپ میں ہی کہیں گم ہوچلے ہیں ہم۔
ابن سعید نے کہا: فہیم بھائی ان دنوں کہاں گم ہوتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان دنوں اپنے آپ میں ہی کہیں گم ہوچلے ہیں ہم۔
شمشاد لائبریرین نومبر 2، 2011 #668 fahim نے کہا: مویشی منڈی کی رپورٹ یہ ہے کہ جانور بہت لیکن خریدار کم ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو صحیح ہے، میرا مطلب قیمتوں سے تھا۔
fahim نے کہا: مویشی منڈی کی رپورٹ یہ ہے کہ جانور بہت لیکن خریدار کم ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو صحیح ہے، میرا مطلب قیمتوں سے تھا۔
فہیم لائبریرین نومبر 2، 2011 #669 قیمتیں تو اس بار غیر معمولی حد تک زیادہ ہیں۔ پچھلے سالوں کے مقابلے اس بار مہنگائی زیادہ ہوگئی ہے۔ پہلے جو جانور 50 تک کا تھا وہ اب 80-90 اور لاکھ تک پہنچا ہوا ہے۔
قیمتیں تو اس بار غیر معمولی حد تک زیادہ ہیں۔ پچھلے سالوں کے مقابلے اس بار مہنگائی زیادہ ہوگئی ہے۔ پہلے جو جانور 50 تک کا تھا وہ اب 80-90 اور لاکھ تک پہنچا ہوا ہے۔
فہیم لائبریرین نومبر 2، 2011 #673 گڈ، باقی میں ٹھیک ٹھاک۔ اور عید کے حوالے سے کچھ تیاریاں ہورہی ہیں کہ نہیں۔
مقدس لائبریرین نومبر 2، 2011 #674 کچھ زیادہ نہیں بھیا۔۔ کسی کا بھی دل نہیں کر رہا کچھ کرنے کو ابھی تو۔۔ بابا کے بغیر یہ ایوینٹ منانا بہت مشکل کام لگ رہا ہے سب کو
کچھ زیادہ نہیں بھیا۔۔ کسی کا بھی دل نہیں کر رہا کچھ کرنے کو ابھی تو۔۔ بابا کے بغیر یہ ایوینٹ منانا بہت مشکل کام لگ رہا ہے سب کو
فہیم لائبریرین نومبر 2، 2011 #675 یادیں تو بہرحال ستاتی ہی رہتی ہیں۔ لیکن یہ اچھا نہیں کہ وہ کام کیے جائیں جو اگر بابا کے ہوتے کیے جاتے تو وہ بہت خوش ہوتے۔
یادیں تو بہرحال ستاتی ہی رہتی ہیں۔ لیکن یہ اچھا نہیں کہ وہ کام کیے جائیں جو اگر بابا کے ہوتے کیے جاتے تو وہ بہت خوش ہوتے۔
مقدس لائبریرین نومبر 2، 2011 #676 جی بھیا آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن پتا نہیں کیوں آئی سٹیل ڈاؤنٹ وانٹ ٹو ڈو اینی تھینگ ویچ از رانگ آئی ناؤ
جی بھیا آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن پتا نہیں کیوں آئی سٹیل ڈاؤنٹ وانٹ ٹو ڈو اینی تھینگ ویچ از رانگ آئی ناؤ
مقدس لائبریرین نومبر 2، 2011 #678 جی بھیا۔۔۔ پر مجھے فیل ہوتا ہے کہ آئی شڈنٹ بی سیلیبریٹنگ اینی تھنگ ود آؤٹ بابا
مقدس لائبریرین نومبر 2، 2011 #680 وعلیکم السلام بھیا آئی مسڈ ایوری ون ٹو آئی واز ناٹ ٹو ویل واز ان ہاسپٹل دیٹس وائے آئی واز ناٹ ہیر