ابن سعید
خادم
ٹھیک ہوں بھیا
اچھا جی اب مجھے سویٹ سویٹ کہہ کر مکھن لگا رہے ہیں تاکہ میں آپ کو سونے کا نہ کہوں ۔۔ہے ناں ؟؟؟
آپ کو مکھن لگا کر ہمیں اپنے کپڑوں پر چکنائی تھوڑی نہ لگوانی ہے۔
ٹھیک ہوں بھیا
اچھا جی اب مجھے سویٹ سویٹ کہہ کر مکھن لگا رہے ہیں تاکہ میں آپ کو سونے کا نہ کہوں ۔۔ہے ناں ؟؟؟
ویسے اسے سحری کہنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں ہے
آئیڈیا برا نہیں۔
السلام علیکم
کوئی ہے
السلام علیکم اور وعلیکم السلام
آپ لیکچر سنیں لالہ میں چاول کھاتی ہوں اور ساتھ ساتھ شمشاد لالہ سے لڑائیتین گھنٹے کی کلاس کی شروعات ہو چکی ہے۔