مقدس
لائبریرین
یہ بات ایک دفعہ سعود لالہ نے کہی تھی جب میں پاکستان کی ہار پر بہت دل برداشتہ تھی ۔
میرے بابا یوز ٹو سئے دیٹ۔۔۔کہ نیور گیو اپ ہوپس وین یو لوز۔۔ آپ کی ہار کسی کی جیت کا سبب بنتی ہے۔۔ سو یو پلئے اے وائٹل پارٹ
یہ بات ایک دفعہ سعود لالہ نے کہی تھی جب میں پاکستان کی ہار پر بہت دل برداشتہ تھی ۔
میں محمد عامر کے لیے سیڈ ہوں۔۔۔ ہی از اے گریٹ بولر۔۔۔
میرے بابا یوز ٹو سئے دیٹ۔۔۔کہ نیور گیو اپ ہوپس وین یو لوز۔۔ آپ کی ہار کسی کی جیت کا سبب بنتی ہے۔۔ سو یو پلئے اے وائٹل پارٹ
ہی از بٹ ہی شڈ پئے فور ہز مسٹیکس ٹو بھیا۔۔ ہی ول لرن فرام دس
ہو ایور پلئیز گڈ۔۔ دے آر دا بیسٹ بھیابٹ وی آٹ ٹو بی دی بیسٹ
ہی از پئینگ فور ہز مسٹیکس بھیا۔۔۔ اف ادرز آر گیٹنگ پنیشڈ۔۔ ہی شڈ ٹویپ۔۔۔ دس از ہاؤ دا تھنگز آر۔۔۔بٹ اسٹل۔۔۔ ہی شڈنٹ ہیو ڈن دس ٹو ہم۔۔۔ مائیکل ہولڈنگ رو رہا تھا اس کے لیے۔۔۔
ہی ہی ہی ہی اچھا بیٹا جی۔۔۔۔اب ٹھیک ہے؟؟؟رونے والے باتیں آلاؤڈ نہیں ہیں امین بھیا ۔۔۔اور یہ اتنے رونے والے آئیکن بھی مت یوز کیا کریں ۔
ہممم یو آر رائٹ مائی ڈئیر سسٹر۔۔۔ہو ایور پلئیز گڈ۔۔ دے آر دا بیسٹ بھیا
ہی از پئینگ فور ہز مسٹیکس بھیا۔۔۔ اف ادرز آر گیٹنگ پنیشڈ۔۔ ہی شڈ ٹو
ہی ہی ہی ہی اچھا بیٹا جی۔۔۔۔اب ٹھیک ہے؟؟؟
اتنی دیر سے جواب دینے پر تو سزا ملنی چاہیے لالہ آپ کو ۔۔۔
بٹیا رانی، ہم کہیں مصروف ہو گئے تھے۔
آپ کو اصلی آئس کریم کی لذت چاہئے تو ہولے سے مسکرا دیں، خود ہی حلاوت گھل جائے گی، ان شاء اللہ۔
السلام علیکم
ابھی بس تھوڑی ہی دیر کی چھٹی ملی ہے تو محفل میں آ گیا ہوں۔
ٹرخا دیا ناں یوں ہی ۔۔۔
کیا آپ کو اپنی مسکان کسی آئس کریم سے کم قیمتی یا لذیذ لگتی ہے؟
ابھی تو میں خود ہی چائے بنا کر لایا ہوں کہ گھر میں کوئی بھی نہیں ہے۔
ہاں ناں ۔۔۔جن بابا۔۔۔