کون ہے جو محفل میں آیا -57

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یعنی آپ مجھے آئس کریم نہیں کھلائیں گے جن بابا ۔۔

بٹیا رانی، تصویر سے آپ نے پہلے ہی منع کر دیا ہے۔ بھیا کے پاس خود اڑ کر تو آپ آنے سے رہیں۔ اب اگر بھیا آپ کو آئس کریم کی ترکیب بتا دیں اور کہیں کہ ہماری ننھی پری کو بنا کر کھلا دیجئے تو بھی آپ کو مسئلہ ہوگا کہ بھیا اپنے ہاتھوں سے کھلائیں۔ اس لئے بھیا کو نعم البدل ڈھونڈھنے پڑتے ہیں۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

مجھے کوئی نہیں پتا۔۔
 
کالی دالوں میں تو ہم دو ہی دالیں جانتے ہیں۔ ثابت مسور کی دال یا پھر ماش کی دال۔ آپ نے کون سی کھائی؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top