دھمکیاں کیوں دے رہی ہو ناعمہ ۔؟
سیتا پھل 34 یا 38 ریال کلو تھے وہ بھی پکے نہیں تھے، ایک تو اتنے مہنگےاور وہ بھی کچےمیں نے سوچا لینا بے کار ہے ہمارے ہاں حیدرآباد میں تو یہ پھل کوڑیوں کے دام میں ملتے ہیں۔بہت شکریہ عندلیب۔ میں تو ابھی کارفور سے آیا ہوں۔ وہاں تو وہی روز روز کے نظر آنے والے پھل تھے۔ ہثیم مارکیٹ کے مقابلے میں مہنگے ہیں۔
عندلیب اپیا نے آج رات کے کھانے میں کیا کھایا؟
اپیا رانی، پھر تو ترکیب لکھ دیں اس کی۔
پھر آپ ایسا کیجئے کہ سبب جانے بغیر جرمانہ ادا کر دیجئے۔
جرمانے میں چار چھ چاکلیٹ اور چار چھ آئسکریم کافی ہوں گی۔