ارے بہنا۔۔۔تم اسائنمنٹ یہاں پوسٹ کردو۔۔۔ہم سب مل کر کردیں گے
لکھ دیں فٹا فٹٹھیک ہے ہم آپ کی میم کے نام ایک عرضی لکھ دیتے ہیں۔ لیکن ان سے براہ راست رابطہ نہیں کر سکتے اس لئے آپ ان کو عرضی پہونچا دیجئے گا۔
تمہیں اور ناعمہ کو
لکھ دیں فٹا فٹ
ایسی باتیں نہ کریں پپو بھائی ورنہ ہمیں امی کی انگلیاں اپنے بالوں میں محسوس ہونے لگیں گی۔
مغل بھیا: منتظرم!