کون ہے جو محفل میں آیا -58

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بس نیند بھی ایسے ہی آئی جیسے وہ کہہ رہی ہو کہ جاؤ ہم نے نہیں آنا:battingeyelashes:

ابھی تک سر دکھ رہا ہے ہلکا ہلکا اور زکام سے بُرا حال ہے، ایک بار جو چھینک آتی ہے تو لگ پتا جاتا ہے کہ دنیا کہاں بستی ہے:grin:

چلو جی اب سر درد کے ساتھ ساتھ زکام بھی ہونے لگا بونس کے طور پر۔
 
وعلیکم السلام پپو بھائی۔ امید کہ بخیر ہوں گے۔

آپ دونوں بہن بھائی محفل سنبھالیں، ہم سونے کی کوشش کرتے ہیں۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہی ہی ہی ۔۔جی ڈاکٹر بھیا ٹھیک ہے ۔۔۔پہلے ہی اپیا مجھےکہہ رہی تھیں آئس کریم کھلا کر مجھے نزلہ کروادیا ہے تم نے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top