ہاں ناں بھیا تو ۔۔۔۔ہیں :)
پپو محفلین نومبر 9، 2011 #884 اچھا تو یہ بات ہے جادو سے اور کیا کیا کرتے ہیں آپ کو آئسکریم کھلا سکتے ہیں
عائشہ عزیز لائبریرین نومبر 9، 2011 #885 لالہ یہاں دیکھیں http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?11485-%DA%86%DA%BE%D9%88-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%B1&highlight=%DA%86%DA%BE%D9%88+%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%B1
لالہ یہاں دیکھیں http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?11485-%DA%86%DA%BE%D9%88-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%B1&highlight=%DA%86%DA%BE%D9%88+%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%B1
شمشاد لائبریرین نومبر 9، 2011 #888 میں دفتر پہنچ چکا ہوں۔ امید ہے عائشہ یہاں ایک کپ چائے تو پلا ہی دے گی۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 9، 2011 #895 شمشاد لالہ آپ نے میرا حال نہیں پوچھا میری طبعیت اتنی خراب ہے جائیں میں نہیں بولتی
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 9، 2011 #896 شمشاد نے کہا: چلو جی اب سر درد کے ساتھ ساتھ زکام بھی ہونے لگا بونس کے طور پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک تو میرا حال نہیں پوچھا اوپر سے طبیعت کے خراب ہونے پر بھی اعتراض ہے آپ کو؟؟
شمشاد نے کہا: چلو جی اب سر درد کے ساتھ ساتھ زکام بھی ہونے لگا بونس کے طور پر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک تو میرا حال نہیں پوچھا اوپر سے طبیعت کے خراب ہونے پر بھی اعتراض ہے آپ کو؟؟
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 9، 2011 #898 میں نہیں بولنا کسی سے بھی شمشاد لالہ نے میرا حال کیوں نہیں پوچھا
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 9، 2011 #900 میں بھی جا رہی ہوں ۔۔ شمشاد لالہ آپ سے میری کچی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی