ممکن ہے کچھ اور ہی جاننا مقصود ہو۔
ان شاء اللہ
ویسے نئے فورم سے اسی فورم کی تشکیل نو مراد ہے ناں؟
اور یہ تشکیل نو کب تک متوقع ہے؟
اوہ اب سمجھی! آپ ہاں میں نہیں بلکہ ناں میں جواب سن کر اپنی بہنا کی ’’زبان درازی‘‘ نہیں بلکہ خوش گفتاری کی یقین دہانی کرنا چاہ رہے تھے۔
یہ بہت ہی کم رفتار ہے۔ اس سے اوپر کی بات کریں۔
میں پھر آگئی ۔۔
السلام علیکم
یہاں پر سڑکیں بہترین، ساری ٹریفک ون وے اور راستہ ایسا کہ صرف ایک اشارہ پڑتا ہے، پھر دیر کس بات کی۔ اور گاڑی کی رفتار 100 کلومیٹر سے زیادہ۔
اور یہ بھی سُن لیں کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ ٹریفک کے حادثے بھی سعودی عرب میں ہی ہوتے ہیں۔
وہاں چالان نہیں ہوتا کیا؟ حدِ رفتار کیا ہےِ؟
و علیکم السلام
یہ لفظوں کی اتنی کنجوسی کیوں ہونے لگی؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں امین بھائی
ننھی پری آپ گئی ہی کیوں تھیں؟
ویسے ہم اب کالج جا رہے ہیں۔ بیس منٹ بعد ایک میٹنگ متوقع ہے۔