میں نے تو عید پر سفید شلوار قمیض پہنی تھی۔
اب ذرا میرے حصے کی عیدی بھی عنایت فرمائیں شرافت سے؟؟؟؟
شیفون کونسا کپڑا ہوتا ہے؟؟
ڈنر نہیں کیا۔۔۔ بس اب کروں گا۔۔۔
پنک ۔۔شیفون کا
اور آپ کا اپیا ؟
میرا پنک اور فیروزی : )
بھیا وہ شیفون،شیفون ہی ہوتا ہے۔۔آپ کی سسٹر کو پتا ہوگا ان سے پوچھ لیں ۔
بڑی عید پر تو گوشت ہی مل سکتا ہے عید میں۔ سری پائے اور کلیجی کے علاوہ بتاؤ کون سے حصے کا گوشت چاہیے۔
میں نے تو عید پر سفید شلوار قمیض پہنی تھی۔
سب سے بہترین حصہ بنا ہڈیوں کے
ذرا تصویر تو لگا دیں لالہ میں آپ کی عمر کا اندازہ ہی کر لوں
پلیزززززززززززززز
ادھر لگائی تو تھی چائے خانے والے دھاگے میں۔ اب ادھر الگ سے لگاؤں کیا؟
سب سے بہترین حصہ بنا ہڈیوں کے
کس بڈھے کی چرائی تھی ؟
السلام علیکم۔ سبھی کو عید کی ڈھیر ساری مبارکباد۔ ہم عید کی نماز سے ابھی ابھی لوٹے ہیں۔ اب آفس جانے کی سوچ رہے ہیں۔
اور ہاں ان سبھی کا سلام، پیار اور مابارکباد دفریحہ، ام فریحہ اور ام ابو فریحہ تک پہونچا دیا گیا ہے جنھوں نے ایسا کرنے کی فرمائش کی تھی۔
ایسا کرتے ہیں کہ سب ہی اراکین اپنی اپنی تصویر لگاتے ہیں۔