کون ہے جو محفل میں آیا -58

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کل رات سے اپنے بلاگ (ہمیں بلوگ کہنا زیادہ پسند ہے) کی تجدیدِ نو کر رہے ہیں۔۔۔ اور اب کہیں جا کر دکھانے کے قابل ہوا ہے۔۔۔ مگر ایک چیز ٹھیک نہیں ہورہی۔۔۔ دیکھنے والے خود دیکھیں:

خیالِ زہد

آپ کا بھی بلاگ ہے ، یہ تو اچھی بات ہے ۔ امید ہے آپ باقاعدگی سے لکھا کریں گے ۔
 
محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں، دو دن کے بعد
یہاں تو عید کا دوسرا دن ہے اور بارش شروع ہوچکی ہے اور سردی کا دور دورہ ہے
کل کا سارا دن تو قربانی کے ساتھ ہی گزر گیا، آج دیر سے اٹھا ہوں ابھی ناشتے کا انتظار جاری ہے

وعلیکم السلام بھیا کیسے ہیں آپ۔۔۔:)

السلام علیکم ، خیریت سے ہیں درویش بھائی آپ ۔
شکر ہے یہاں ابھی گرمی ہے ۔

اور صبح تک جو آسمان نیلگوں تھا اب اسے بادلوں نے ڈھک لیا ہے۔۔۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا کیسے ہیں آپ۔۔۔:)

اور صبح تک جو آسمان نیلگوں تھا اب اسے بادلوں نے ڈھک لیا ہے۔۔۔۔

میں ابھی جب تصویر بنائی تھی تو بادل کچھ کم تھے ۔ میں تو اللہ سے دعائیں مانگ رہی ہوں کہ جتنا ممکن ہو سردی کا موسم دور رکھے ، بے شک سردی اس سال آئے ہی نہ !!
 
محمد امین

لائبریرین
ناشتہ کرلوں بات جاری رکھوں گا

بالکل سر :):)
میں ابھی جب تصویر بنائی تھی تو بادل کچھ کم تھے ۔ میں تو اللہ سے دعائیں مانگ رہی ہوں کہ جتنا ممکن ہو سردی کا موسم دور رکھے ، بے شک سردی اس سال آئے ہی نہ !!

تصویر یہاں پوسٹ کریں نا۔۔۔ اور یہ ہماری مخالف دعائیں نہ مانگیں آپ :(
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت خوب یہ تو دلچسپ اکسرسائز ہے۔ چند منٹ کے لئے تو بٹیا رانی نے ہمیں کام پر لگا دیا اور بڑی ہی لغو قسم کے دو ایک الفاظ ملے جن پر خود ہی ہنسی آ گئی۔ خیر کچھ اچھا ملتا ہے تو خیال رکھیں گے۔ :)

ضرور بتائیے گا ۔ مجھے بہت مزا آتا ہے الفاظ کے خاندان اکٹھا کرنے میں ۔ میں ایک بلاگ ڈرافٹ بھی لکھا ہوا تھا اس پر ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل سر :):)

تصویر یہاں پوسٹ کریں نا۔۔۔ اور یہ ہماری مخالف دعائیں نہ مانگیں آپ :(

آج کی تصویر کے عنوان سے ایک دھاگہ تھا وہ ڈھونڈتی ہوں ۔ آپ کو بھی دعا کرنا چاہیے کہ سردی یا تو نہ آئے یا بہت کم آئے نہ ہونے کے برابر !
 
محمد امین

لائبریرین
آج کی تصویر کے عنوان سے ایک دھاگہ تھا وہ ڈھونڈتی ہوں ۔ آپ کو بھی دعا کرنا چاہیے کہ سردی یا تو نہ آئے یا بہت کم آئے نہ ہونے کے برابر !

چلیے بہن کا حکم ہے تو یہی دعا سہی :( ہم بالائی علاقوں میں جا کر سردی منا لیں گے :worried:
السلام علیکم سب کو :)
کیا حال ہیں؟؟؟ اور عید کیسی گزر رہی ہے؟؟؟

وعلیکم السلام بہنا کیسی ہو۔۔۔ہم ٹھیک ہیں الحمد للہ۔۔۔۔اور عید مزے کی گذر رہی ہے۔۔ :)
 
mfdarvesh

محفلین
ویسے کراچی میں تو سردی برائے نام ہی ہوتی ہے
کراچی میں دو ہی موسم ہوتے ہیں، گرمی اور بہت گرمی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top