ابن سعید
خادم
کل رات سے اپنے بلاگ (ہمیں بلوگ کہنا زیادہ پسند ہے) کی تجدیدِ نو کر رہے ہیں۔۔۔ اور اب کہیں جا کر دکھانے کے قابل ہوا ہے۔۔۔ مگر ایک چیز ٹھیک نہیں ہورہی۔۔۔ دیکھنے والے خود دیکھیں:
خیالِ زہد
نومبر 2011 والے دونوں عنوانات تلے اوپر دیکھ کر کچھ ایسا خیال گونجا:
کوا چلا ہنس کی چال
لے کر کے منتشر خیال
خیر آپ یہ بتائیں کہ ٹھیک کیا چیز نہیں ہو رہی؟ عنوانات وغیرہ کی الائنمینٹ یا کچھ اور؟