درویش بھائی السلام علیکم۔۔۔
سعود ہم تمہارے لیے تحفہ اپ لوڈ کرتے ہیں ابھی۔۔۔
کیا بات ہے بیٹا، آپ کام بھی کرتے ہیں، ہم تو نکمے ہیں بس نیٹ گردی ہی کررہے ہیں
لوگ بھاگ تکے کباب کھا رہے ہیں اور ایک ہم ہیں کہ دفتر میں بیٹھے ہیں۔
لوگ بھاگ تکے کباب کھا رہے ہیں اور ایک ہم ہیں کہ دفتر میں بیٹھے ہیں۔
اور آپ کے اس طرح کہنے سے بقول آپ کے ننھی پری کا عتاب نازل ہوگا ۔۔۔ذرا اس کی تشریح تو کردیں بھیا ؟؟؟
یہ مراسلہ مناسب سمجھیں تو ہمسایہ دھاگے میں بھیج دیں
اوہو ۔۔۔لیکن اس سے آپ کا نکما پن ثابت نہیں ہوتابھیا ۔
اوہو ۔۔۔لیکن اس سے آپ کا نکما پن ثابت نہیں ہوتابھیا ۔
عتاب کا مطلب تو سزا ہوتا ہے بٹیا رانی۔
اللہ کا شکرہے بھائی آپ کیسے ہیں؟
ہا ہا ہا یعنی نکما پن ثابت کرنے کے لئے کوئی دوسرا ثبوت پیش کیا جائے۔
درویش بھائی السلام علیکم۔۔۔
سعود ہم تمہارے لیے تحفہ اپ لوڈ کرتے ہیں ابھی۔۔۔
میرا یہ مطلب نہ تھا بھیا
ہا ہا ہا یعنی نکما پن ثابت کرنے کے لئے کوئی دوسرا ثبوت پیش کیا جائے۔
اس کا مطلب تو پتا ہے مجھے
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔ اب یہاں لنچ کا وقت ہو چلا ہے، سوچ رہے ہیں آج کیا کھائیں۔
مثلا یہ کہ ہم سے تھرماس میں رکھی چائے نہیں پی جارہی
اب کوئی آئے گا اور چائے ڈال کے دے گا تو ہم پی لیں گے
اب کون رضائی چھوڑ کے ٹیبل تک جائے
ہا ہا ہا ہا، پگلی ہم آپ کو چھیڑ رہے تھے۔
نکما پن تو پھر بھی ثابت نہ ہوا۔ اس کو نوابیت یا زیادہ سے زیادہ کسلمندی کا نام دیا جا سکتا ہے۔ کیوں ننھی پری؟
پھر کیا رہ جاتا ہے اس میں بتانے کو؟