ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہاں نا لالہ میں ابھی ابھی وہ ہی دیکھ رہی تھی
اور یہ سوچ رہی تھی کہ ’ اے اردو محفل ہم یہاں ملے تھے ‘
اور یہ سوچ رہی تھی کہ ’ اے اردو محفل ہم یہاں ملے تھے ‘
آہاں اور کی بورڈ میں وہ کی کون سی ہوتی ہے ؟؟؟
السلام علیکم، ہم بھی حاضر ہیں
سعود بھائی، نیا اوتار مبارک، آپ اس میں زیادہ جاذب اور اچھے لگ رہے ہیں ماشااللہ
السلام علیکم۔۔۔۔ کیا حال ہیں سب کے؟؟
السلام علیکم
میں بھی حاضر