الحمد للہ۔۔۔ سعود میاں آپ سنائیں۔۔ اور سوئے کیوں نہیں؟؟؟ پٹنا ہے کیا؟
محمد امین لائبریرین نومبر 14، 2011 #641 الحمد للہ۔۔۔ سعود میاں آپ سنائیں۔۔ اور سوئے کیوں نہیں؟؟؟ پٹنا ہے کیا؟
ابن سعید خادم نومبر 14، 2011 #642 اب تو امی، اہلیہ اور گھر کے دیگر افراد سے بات کر کے سوئیں گے ان شاء اللہ۔ اس دوران پٹ بھی گئے تو کیا۔
اب تو امی، اہلیہ اور گھر کے دیگر افراد سے بات کر کے سوئیں گے ان شاء اللہ۔ اس دوران پٹ بھی گئے تو کیا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 14، 2011 #645 ہی ہی ہی سعود لالہ کو کچھ نا کہیں امین لالہ یہ باز نہیں آنے کے
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2011 #647 میری آج کی حاضری، اس وقت دفتر میں تھوڑا سا سکون ہے، ابھی تھوڑی ہی دیر میں طوفان آنے والا ہے جو رات گئے تک جاری رہے گا۔
میری آج کی حاضری، اس وقت دفتر میں تھوڑا سا سکون ہے، ابھی تھوڑی ہی دیر میں طوفان آنے والا ہے جو رات گئے تک جاری رہے گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 14، 2011 #649 میں آپ کو مس کر رہی تھی کہ آپ آتے ہیں تو میں لڑائی کرتی ہوں عائشہ بھی پیپر دینے گئی ہے ابھی میں نے کالج جانا ہے اور ٹریجڈی تو یہ ہے کہ صبح کی کسی سے لڑائی نہیں کی
میں آپ کو مس کر رہی تھی کہ آپ آتے ہیں تو میں لڑائی کرتی ہوں عائشہ بھی پیپر دینے گئی ہے ابھی میں نے کالج جانا ہے اور ٹریجڈی تو یہ ہے کہ صبح کی کسی سے لڑائی نہیں کی
ابن سعید خادم نومبر 14، 2011 #650 آپ ایک عدد بلی پال لیں اور اس سے لڑائی کر لیا کریں۔ یا پھر دس منٹ کے لئے شگفتہ بٹیا سے کر لیا کریں۔
ابن سعید خادم نومبر 14، 2011 #652 صرف لڑائی کی باتیں ہو رہی ہیں لڑائی نہیں ہو رہی۔ اور چاند بابو سے کہہ دیں کہ سعود بھائی نے کہا ہے کہ وہ بھی ایک چکر لگا جائیں محفل کا۔
صرف لڑائی کی باتیں ہو رہی ہیں لڑائی نہیں ہو رہی۔ اور چاند بابو سے کہہ دیں کہ سعود بھائی نے کہا ہے کہ وہ بھی ایک چکر لگا جائیں محفل کا۔
پپو محفلین نومبر 14، 2011 #653 جناب رات ہم نے اس محفل کو اکٹھے وزٹ کیا تھا چاند بابو بہت خوش ہوئے تھے امید آج کسی وقت آن لائن ہو کر مبارک باد دیں گے
جناب رات ہم نے اس محفل کو اکٹھے وزٹ کیا تھا چاند بابو بہت خوش ہوئے تھے امید آج کسی وقت آن لائن ہو کر مبارک باد دیں گے
فہیم لائبریرین نومبر 14، 2011 #654 السلام علیکم، میں اس وقت آفس میں ہوں۔ اور ایک ٹیگ کےساتھ مغز ماری کررہا ہوں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 14، 2011 #656 ابن سعید نے کہا: آپ ایک عدد بلی پال لیں اور اس سے لڑائی کر لیا کریں۔ یا پھر دس منٹ کے لئے شگفتہ بٹیا سے کر لیا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلی رکھنے کی سزا میں اپنا تو کھانا پینا بند ہو جائے گا لالہ
ابن سعید نے کہا: آپ ایک عدد بلی پال لیں اور اس سے لڑائی کر لیا کریں۔ یا پھر دس منٹ کے لئے شگفتہ بٹیا سے کر لیا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بلی رکھنے کی سزا میں اپنا تو کھانا پینا بند ہو جائے گا لالہ