ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہم تو آفس میں موجود ہیں
گلا میرا بھی خراب ہے، کھانسی آرہی ہے، اب کچھ دن لگیں گے ٹھیک ہونے میں
آپ بھی محتاط رہیں
ہمارے یہاں تو آج دھوپ کا کوئی امکان نہیں اس لئے بھی ضرورت سے زیادہ ہی سردی محسوس ہو رہی ہے
ہم تو آفس میں موجود ہیں
گلا میرا بھی خراب ہے، کھانسی آرہی ہے، اب کچھ دن لگیں گے ٹھیک ہونے میں
آپ بھی محتاط رہیں
آہم آہم
گلا ابھی خراب ہے اور آواز ایسی ہو گئی ہے جیسے بطخ کو کھانے کو کچھ نا ملا ہو
اور
سر ابھی تھوڑا بھاری ساہے ، اور کالج جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
یہاں کچھ اندھی سی دھوپ ہے، پر سردی بھی ہےہمارے یہاں تو آج دھوپ کا کوئی امکان نہیں اس لئے بھی ضرورت سے زیادہ ہی سردی محسوس ہو رہی ہے
ضرور سوچیے، پکانا کس نے ہے؟وعلیکم السلام۔ چلیں آپ لوگ ناشتے کی فکر کریں جب کہ ابھی ہمیں گھر جا کر ڈنر کا سوچنا ہے۔
بطخ کو کھانے کو ملے یا نہ ملے، اس کو تالاب میں ضرور جانا چاہیے۔ تو کیا خیال ہے ایک غوطہ لگا لو۔
توبہ کریں
پہلے ہی اتنی سردی لگ رہی ہے
ضرور سوچیے، پکانا کس نے ہے؟
ظاہر ہے ہم نے خود ہی پکایا ہے اور خود ہی کھا رہے ہیں۔
نااااااااااااااااااااااااااااااااااا
کوئی مجھے ایک لاکھ بھی دے تب بھی میں اس وقت نا جاؤں پانی میں
مجھے کوئی پچاس ہزار بھی دے دے تو میں دو دفعہ غوطہ لگا آؤں۔
السلام علیکم۔۔۔ میں 25 ہزار پر بھی راضی ہوں۔۔۔
میں بھی آیا ہوا ہوں ۔۔ سمیع اللہ بھائی پچھلے جمعے سے غائب ہیں ممکن ہے کل بروز جمعہ مل جائیں
وعلیکم السلام مالک کا کرم ہے بھائی ۔ آپ کی دعا ہے۔۔السلام علیکم محمود بھائی۔۔ کیسے ہیں آپ۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مغل بھائی کیسے مزاج ہیں؟
سمیع بھائی کا مجھے بھی شدت سے انتظار ہے، کہہ تو رہے تھے کہ حیدر آباد، نواب شاہ اور سکھر کے برانچوں کا دورہ کرکے دودن میں ہی لوٹ آؤں گا، لیکن وہاں سے لاہور، پشاور، گلگت چلاس وغیرہ کی طرف نکل گئے ہیں۔ اس وقت اسکردو میں ہیں اور فون کیا تھا کہ وہ خود بھی آنے کو بے تاب ہیں، دراصل وہ بتا رہے تھے کہ ایک تو وہاں سردی بہت زیادہ ہے، مائنس میں چل رہی ہے، دوسرے وہاں کا پانی بھی انہیں کچھ راس نہیں آیا ہے۔ ان کے کہنے کے مطابق ایک دن کا مزید کام ہے، پرسوں ان شاء اللہ واپسی کے لیے روانگی ہوگی۔
اللہ انہیں خیریت سے لے آئیں۔ آمین ثم آمین