کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیسی ہو عائشہ

میں ٹھیک ہوں شمشاد بھیا۔۔ مصروف اور وہ بھی میں۔ بالکل بھی نہیں بھیا۔۔آئی گاٹ نتھنگ ٹو ڈو دیز ڈئیز

اچھی ہوں اپیا ۔۔آپ کیسی ہیں ؟:)
اور کچھ کرنے کو کیوں نہیں ہے آفس نہیں جاتیں آجکل ؟
تھوڑی دیر بعد آنے کا ارادہ تھا لیکن اب سوچا تب تک تو آپ چلی گئی ہوں گی اس لیے ابھی آگئی ۔۔ویسے السلام علیکم ! (نالائق :noxxx:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟

میں دس منٹس کے لیے آنلائن ہوں ، اگر کسی کو کوئی لڑائی جھگڑا کرنا ہو تو کر لے :happy:
 
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟

میں دس منٹس کے لیے آنلائن ہوں ، اگر کسی کو کوئی لڑائی جھگڑا کرنا ہو تو کر لے :happy:

وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔

جھگڑا تو کوئی ادھار ہے نہیں لیکن بٹیا رانی ہماری جانب سے اپنی ناک کی نوک چٹکی سے پکڑ کر ہولے سے ہلا دیں تو بات اور ہے۔ (واضح رہے کہ مسکرانا شرط ہے۔) :)
 
مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں عائشہ
آفس سے آف ہے ناں آج کل۔ اس لیے آئی ایم ایٹ ہوم
اچھا ہوا تم آگئی

شگفتہ آپی کیسی ہیں آپ
آئی مس یو سو مچ

پپو بھیا میری عید بہت بورنگ گزری
آپ کی کیسی گزری
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟

میں دس منٹس کے لیے آنلائن ہوں ، اگر کسی کو کوئی لڑائی جھگڑا کرنا ہو تو کر لے :happy:

وعلیکم السلام اپیا ۔۔کیسی ہیں آپ ؟ اور دس منٹ کے لیے کیوں اپیا ۔۔آجائیں ناں :)
ہی ہی ہی مجھے تو کوئی جھگڑا نہیں کرنا اور پھر اتنی سویٹ سی اپیا سے کوئی جھگڑا تھوڑی کرتا ہے :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا ۔۔کیسی ہیں آپ ؟ اور دس منٹ کے لیے کیوں اپیا ۔۔آجائیں ناں :)
ہی ہی ہی مجھے تو کوئی جھگڑا نہیں کرنا اور پھر اتنی سویٹ سی اپیا سے کوئی جھگڑا تھوڑی کرتا ہے :)

نہیں میں تو لگتا ہے خونخوار ہوتی جا رہی ہوں :happy:

ابھی شاید بجلی چلی جائے اور پھر اگر میں سو گئی تو آنلائن نہیں آنا ہو سکے گا ۔

مقدس میں ٹھیک ہوں ، آپ اپنا خیال رکھیں ، کسی دن آنلائن ہوئے تو تفصیل سے بات کریں گے ۔
 
میں ویٹ کروں گی آپ کا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top