کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
وہ اتنا جو مسکرا رہے ہیں۔
کون سا چیونگم چبا رہے ہیں؟ :)

کوئی سا نہیں۔۔۔بس چائے حلق میں اتار رہے تھے :drooling:
وعلیکم السلام اپیا :)
السلام علیکم !
یہاں گڑیا ، بٹیا رانیوں کے علاوہ اپیا رانیاں بھی آتی ہیں ۔:grin:

ہاہاہہاہاہا جی ہاں۔۔۔اس فروگذاشت پر معافی چاہتا ہوں۔۔۔ :biggrin:
 

پپو

محفلین
الحمد اللہ بھائی جی میں ذرا کو ہسپتال ایمرجنسی دیکھنے آیا تھا جب فارغ ہوا تو محفل دیکھ لی
 

شمشاد

لائبریرین
برادر شمشاد صاحبِ اب تو ہم پرانے ہو چلے ۔۔۔۔۔۔۔ خیر آپ کی محبتوں اور کافی جیسی ،،گرما گرم جوش،، خوش آمدید کیلئے ممنون ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آباد و خوش مراد
نام فاروق رشید بٹ ہے اور احباب فاروق درویش کے نام سے جانتے ہیں ۔۔۔۔ ایکس بینکر ہوں۔۔۔۔ خاک نشیں فقیر ہوں گوشہ نشیں رہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ازل سے حق گوئی کی سزا بھگت رہا ہوں اور جلد منصور کی طرح سولی پر چڑھا دیا جاؤں گا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے حکم پر تفصیلی تعارف جلد تعارف کے دھاگے میں لگاؤں گا ۔۔۔۔۔۔۔

درویش صاحب گوشہ نشیں کیوں رہتے ہیں، ہمیں اجازت دیں کہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں اور آپ سے کچھ سیکھ سکیں۔ انشاء اللہ آپ سے مراسلت رہے گی۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آہم آہم
گلا ابھی خراب ہے اور آواز ایسی ہو گئی ہے جیسے بطخ کو کھانے کو کچھ نا ملا ہو :)
اور
سر ابھی تھوڑا بھاری ساہے ، اور کالج جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آج کی حاضری، ابھی دفتر پہنچا ہوں، ابھی ناشتہ بھی نہیں کیا۔ انتظار کر رہا ہوں ناشتے کا۔
 

mfdarvesh

محفلین
آہم آہم
گلا ابھی خراب ہے اور آواز ایسی ہو گئی ہے جیسے بطخ کو کھانے کو کچھ نا ملا ہو :)
اور
سر ابھی تھوڑا بھاری ساہے ، اور کالج جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ہم تو آفس میں موجود ہیں
گلا میرا بھی خراب ہے، کھانسی آرہی ہے، اب کچھ دن لگیں گے ٹھیک ہونے میں
آپ بھی محتاط رہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top