شکریہ شمشاد بھائی ، میں ٹھیک ہوں ، اور حمزہ بھی ٹھیک ۔ ابھی اس محفل کی نئی شکل سے مانوس نہیں۔۔۔ حمزہ کو وہ سب رنگ اور اور سمایلی یاد آ رہے ہیں ۔
السلام علیکم حجاب ۔۔۔ کیا حال ہیں ؟ بازو کیسا ہے اب ؟ ریسٹ کر رہی ہیں ٹھیک طرح سے ؟
شمشاد بھائی کے آنے کا ٹائم ہوگیا ہے
جیہ تمہارا نام لیا اور تم حاضر ۔۔۔