قیصرانی نے کہا:شکریہ فرزوق بھائی، اور معذرت کہ ناشتے کی وجہ سے دیر ہو گئی۔ (اتنی دیر سے ناشتہ کرنے کی وجہ یہ تھی کہ کل رات ہم لوگ Himanka کی طرف گئے ہوئے تھے۔ چار سو کلومیٹر ایک طرفہ سفر ہے۔ تو جانا اور آنا، کل رات سات بجے روانہ ہوئے اور واپسی صبح چھ بجے ہوئی اور ڈرائیونگ کی وجہ سے جو حال ہوا ہوگا، وہ بتانا محال ہے)
قیصرانی نے کہا:پیارے بھائی، پراپر کھانا تو پرسوں کھایا تھا، کل دوپہر کا کھانا روانگی سے پہلے ہی رہ گیا تھا، رات کا کھانا سفر کی وجہ سے نہیں کھایا، ناشتہ اب تیار ہوا ہے تو اب کھانے کا ارادہ ہے۔ ادھر آ جائیں، مل کر کھا لیتے ہیں

F@rzana نے کہا: