السلام علیکم یا حاضرینِ محفل کیسے مزاج ہیں۔
ڈاکٹر عباس محفلین جون 28، 2007 #164 میں نے سوچا جاتے جاتے محفل میں جھانک لوں لیکن یہ کھل کر ہی نہیں دے رہی تھی
عمار ابن ضیا محفلین جون 28، 2007 #165 ہمممم۔۔۔۔۔ کل بھی دوپہر میں ایسا ہی کچھ مسئلہ آرہا تھا۔ کافی دیر بعد کھلی۔
شمشاد لائبریرین جون 28، 2007 #166 ناظمین خاص نوٹ کریں، یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہو رہا تھا۔ فرذوق یہ تمہاری جیہ آپی کہاں رہ گئی؟
شمشاد لائبریرین جون 28، 2007 #167 ناظمین خاص نوٹ کریں، یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہو رہا تھا۔ فرذوق یہ تمہاری جیہ آپی کہاں رہ گئی؟
عمار ابن ضیا محفلین جون 28، 2007 #170 پاکستانی بھائی! آپ ذرا یہ ربط ملاحظہ کریں۔ مجھے امید ہے کہ آپ میری کچھ مدد کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔
فرذوق احمد محفلین جون 28، 2007 #172 شمشاد نے کہا: ناظمین خاص نوٹ کریں، یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہو رہا تھا۔ فرذوق یہ تمہاری جیہ آپی کہاں رہ گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے شمشاد بھائی یہی تو میں سوچ رہا ہوں کہ پتا نہیں کہاں چلی گئی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اب عارضی سا
شمشاد نے کہا: ناظمین خاص نوٹ کریں، یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہو رہا تھا۔ فرذوق یہ تمہاری جیہ آپی کہاں رہ گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے شمشاد بھائی یہی تو میں سوچ رہا ہوں کہ پتا نہیں کہاں چلی گئی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اب عارضی سا
فہیم لائبریرین جون 28، 2007 #175 قیصرانی نے کہا: میں بھی چکر لگا لوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیکھ لیں کہیں چکر میں ہی نہ پڑجائیں
قیصرانی نے کہا: میں بھی چکر لگا لوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیکھ لیں کہیں چکر میں ہی نہ پڑجائیں
شمشاد لائبریرین جون 28، 2007 #178 آپ میرے پیچھے ہی تو کھڑے تھے۔ خیر اب تو آپ کی بیگم آپ کے پیچھے کھڑی کچھ کہہ رہی ہیں، پہلے ان کی سُن لیں۔
آپ میرے پیچھے ہی تو کھڑے تھے۔ خیر اب تو آپ کی بیگم آپ کے پیچھے کھڑی کچھ کہہ رہی ہیں، پہلے ان کی سُن لیں۔
ڈاکٹر عباس محفلین جون 28، 2007 #179 السلام علیکم۔خواتین و حضرات۔ آپ سب کے مزاجانِ گرامی کیسے ہیں۔ اب کون ؟
شمشاد لائبریرین جون 28، 2007 #180 و علیکم السلام جناب گرمی تو ڈاکٹر صاحب یہاں بھی بہت زیادہ ہے۔ فرذوق اب تو اپنا نام اردو میں کر لو کہ یہ اردو کی محفل ہے۔ ایسا کرو پرسوں اردو محفل کی سالگرہ ہے تو پرسوں بدل دینا۔
و علیکم السلام جناب گرمی تو ڈاکٹر صاحب یہاں بھی بہت زیادہ ہے۔ فرذوق اب تو اپنا نام اردو میں کر لو کہ یہ اردو کی محفل ہے۔ ایسا کرو پرسوں اردو محفل کی سالگرہ ہے تو پرسوں بدل دینا۔