کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
اور آپ کو مقدس کی کوئی فکر نہیں کہ اس کا ٹخنہ مُڑ گیا ہے۔
ارے بابا۔۔ کیا ہوگیا محفل کے باسیوں کو سبھی میری راہ پر چل پڑے ۔۔ آج بھی ایک حادثہ ہوا تھا محفلین(نام ضرورتاً) نہیں لکھ رہا ۔ کہ ہمارے دوست نے منع کیا ہے
کہ کسی کو خبر نہ ہو کہ ہم کون کون ملے تھے ۔۔ ہاں کھابے کی باتیں تو کر ہی دی ہیں۔۔ اللہ ہماری گڑیا کو صحتِ کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے آمین
 
مقدس

لائبریرین

ویسے بھیا برا مزہ آ رہا ہے آج کل مجھے
کوئی کام کرنے کو نہیں کہتا۔۔ ہی ہی ہی ہی
تیمور کے ہاتھ کا کھانا تو میرے کھانے سے زیادہ اچھا ہے
 
مغزل

محفلین
ارے واہ بھئی۔۔ یہ مزے ہورہے ہیں۔ شکر کرو گڑیا تیمور (غریب تیمور)ہی ہے امیر تیمور نہیں۔۔۔ ہاہاہا یایایا۔۔۔
( امیر تیمور ایک مغل بچونگڑے کا نام تھا۔۔ خوب تباہی پھیلائی موصوف نے۔۔ )
 
مقدس

لائبریرین
ارے واہ بھئی۔۔ یہ مزے ہورہے ہیں۔ شکر کرو گڑیا تیمور (غریب تیمور)ہی ہے امیر تیمور نہیں۔۔۔ ہاہاہا یایایا۔۔۔
( امیر تیمور ایک مغل بچونگڑے کا نام تھا۔۔ خوب تباہی پھیلائی موصوف نے۔۔ )

اووو
بھیاا سچی تیمور بہت سوئیٹ ہیں۔۔۔ بس وہ اور امی دونوں کہتے ہیں کہ اگر بیمار ہو تو چپ ہو کر بیٹھو۔ ہمارے کانوں کو بھی آرام دو۔۔ بھلا یہ بھی کوئی بات ہوئی۔۔ درد پاؤں میں ہے زبان پہ تھوڑی ہے ۔۔ ہی ہی ہی
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ نہ کرے کبھی زبان میں درد ہو۔ ویسے وہ بھی صحیح کہتے ہیں کہ کبھی کانوں کو (ان کے) بھی آرام ملنا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top