ناعمہ عزیز
لائبریرین
اے لو جی
آپ کو ہی دینے تھے اور کس کو دینے تھے بھلا ؟؟؟
آپ کو ہی دینے تھے اور کس کو دینے تھے بھلا ؟؟؟
جی ، میرا نیند سے برا حال ہے اس وقت
سعود بھائی آپ کا نمبر مجھ سے کہیں کھو گیا ہے۔ اگر دوبارہ بھیج دیں تو میں اب اپنے فون میں ریکارڈ کر لوں گا۔
خالی ہاتھ سے یاد آیا کہ میرا چائے پینے کو دل کر رہا ہے آپ کے لئے بھی بنا لوں لالہ ؟؟؟؟
اطلاع نامہ میں بہت سے ایوارڈز کی اطلاع ہے یہ کس سلسلے میں ہیں سعود بھائی ؟
سارے لے لیں
اطلاع نامہ میں بہت سے ایوارڈز کی اطلاع ہے یہ کس سلسلے میں ہیں سعود بھائی ؟
ہاں نا ایک آپ کامجھے ایک وقت میں صرف ایک کپ چائے چاہیے ہوتی ہے۔
اے لو جی
آپ کو ہی دینے تھے اور کس کو دینے تھے بھلا ؟؟؟
اور آف کیوں ملا تھا آج؟
شہر میں تو محرم کے جلوسوں کی وجہ خاصی رکاوٹیں ہوں گی۔
ہاں نا ایک آپ کا
ساتھ میں شگفتہ اپیا بھی ہیں، امین لالہ بھی میں بھی
ہاں نا ایک آپ کا
ساتھ میں شگفتہ اپیا بھی ہیں، امین لالہ بھی میں بھی
مینو کوئی نئیں پتا