نہیں نہیں نائمہ سمیت سبھی ہوں گے ۔ ہاہاہہاہاہاچھی ہوں بھیا
ارے مجھے بھوت کہاتو ۔۔۔ ۔ہاں نہیں تو ، صحیح پتا چلا ۔۔ہی ہی ہی مقدس اپیا کہہ رہی تھیں
وہاں تو پھر صرف میں اور مقدس اپیا ہوں گے لالہ ۔۔
اتنی دیر سے جواب دیا چاچو ۔۔و علیکم السلام
آج اسکول سے جلدی آ گئی ہو کیا؟
لیکن اگر انہوں کہ میں چڑیل تھوڑی ہوں تونہیں نہیں نائمہ سمیت سبھی ہوں گے ۔ ہاہاہہاہاہ
کبھی کبھار بھوت بھی آجایا کریں گے آپ کی لڑی میں۔۔ ہہاہاہا
اتنی دیر سے جواب دیا چاچو ۔۔
اتنی دیر تو ہوگئی ہے مجھے سکول سے آئے ہوئے بارہ بجے آئی تھی اب ساڑھے چار ہیں ۔
عائشہ اب گھسیٹ گھسیٹ کر نہیں چلتی، اب بڑی ہو گئی ہے اور پاؤں پاؤں چلتی ہے۔السلام علیکم۔۔۔۔ ۔عاٰئشہ کے گھسیٹنےپر میری بھی حاضری لگا لیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔۔ ۔عاٰئشہ کے گھسیٹنےپر میری بھی حاضری لگا لیں۔
نہیں چاچو ابھی نہیں آئیں شاید بھیا لینے گئے ہیں ۔تو بڑی دادی اماں کو تو چھٹی تھی لیکن اس نے بھی تو اسکول جانا تھا، وہ بھی آ گئی کہ نہیں۔
ہی ہی ہی ہی ۔۔۔میری فرینڈز بہت ایریٹیٹ ہوتی ہیں مجھے سے کبھی کبھی کہ میں ۔۔۔عائشہ اب گھسیٹ گھسیٹ کر نہیں چلتی، اب بڑی ہو گئی ہے اور پاؤں پاؤں چلتی ہے۔
اوکے جی۔۔۔۔
وہ آپ ڈانٹیں گے تو نہیں ؟وہ کیوں ایریٹیٹ ہوتی ہیں تم سے؟