سیدہ شگفتہ
لائبریرین
چلیں جی امی لوگ پہنچ گئے ہیں گھر ۔ اب ہم سونے جا رہے ہیں ۔ اللہ حافظ
تھینکس ناعمہ چائے کے لیے ۔
تھینکس ناعمہ چائے کے لیے ۔
روندو تو تم ہو۔ لگتا ہے مجھے یہ قرضہ بھولنا ہی پڑے گا۔مینو کوئی نئیں پتا
ہی ہی ہیوعلیکم السلام خرگوش بھیا کی بہن کیسی ہو
ہی ہی ہی مجھے تو صبح سے لیکچر مل رہے تھےجی بھیا میں بھی یہیں تھی اور ساتھ میں ایک لیکچر دیکھ رہی تھی ۔۔
ہاں ناں بھیامحفل آج کبھی ڈاؤں اور کبھی اَپ ہو رہی ہے۔
کیوں کیا ہوا اپیا ؟ لیکچر کیوں مل رہے ہیں ؟ہی ہی ہی مجھے تو صبح سے لیکچر مل رہے تھے
ابھی خاموشی ہوئی ہے
ہی ہی ہی
کچھ نہیں ہو رہاوعلیکم السلام مقدس اپیا ۔۔کیا ہورہا ہے ؟
وہ میں اوپر سے نیچے آ رہی تھی ناں تو ذرا بھاگتے ہوئے سلپ ہوئی اور لینڈ کیا فلور پرکیوں کیا ہوا اپیا ؟ لیکچر کیوں مل رہے ہیں ؟
آپ بتائیں ناں بھیاخر گوش کا مطلب بھی معلوم ہے کس کو کہتے ہیں؟
اپسس اپیا احتیاط کرنی تھی نا ں ابھی پاؤں پہ بھی چوٹ لگی ہے اور آپ ۔۔۔وہ میں اوپر سے نیچے آ رہی تھی ناں تو ذرا بھاگتے ہوئے سلپ ہوئی اور لینڈ کیا فلور پر
ہی ہی ہی ہی
اس لیے لیکچر مل رہا تھا سب سے
کہ آرام تو لگتا نہیں تمہیں
کام کے وقت بیمار ہو جاتی ہو ہی ہی ہی ہی