مقدس
لائبریرین
وہ تو بھیا عادت ہو گئی ہےاور وہ بھی بغیر منہ بنائے۔۔۔ ۔!
ہی ہی ہی
وہ تو بھیا عادت ہو گئی ہےاور وہ بھی بغیر منہ بنائے۔۔۔ ۔!
میں تو تمہارے کیے سیو کر لوں گیمیں نے بھی کھانی ہے اپیا ۔۔
ٹھیک ہے پھر جب میں آپ کے پاس آؤں گی تو کھا لوں گی ۔میں تو تمہارے کیے سیو کر لوں گی
ہی ہی ہی
کس نے کیااااااااااا بھیابچوں ۔۔۔ ۔۔۔ ابھی ہمیں کسی نے فون کیا ۔۔۔ اور ہمیں اتنا اچھا لگا کہ ہم بتا نہیں سکتے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بوجھو تو جانیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تب تو میں اور بھی لے کر آؤں گی تمہارے لیےٹھیک ہے پھر جب میں آپ کے پاس آؤں گی تو کھا لوں گی ۔
مغل لالہ کا فون ہوگا کہ ہم نے شگفتہ بہن کے کہنے پر کتابیں (پڑھ کر) واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔بچوں ۔۔۔ ۔۔۔ ابھی ہمیں کسی نے فون کیا ۔۔۔ اور ہمیں اتنا اچھا لگا کہ ہم بتا نہیں سکتے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بوجھو تو جانیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تھینک یو اپیا ۔۔تب تو میں اور بھی لے کر آؤں گی تمہارے لیے
ہم دونوں ہایکنگ کے لیے جائیں گےتھینک یو اپیا ۔۔
اچھا یہ بتائیں جب میں آپ کے پاس آؤں گی تو آپ میرے ساتھ کونسا کھیل کھیلنا پسند کریں گی ؟
ویسے آپ کو فیورٹ کھیل کونسا ہے ؟
ہی ہی ہی ہیمیں تو جا رہا ہوں باہر کھانا کھانے کہ آج کسی پڑوسن کو ترس نہیں آیا۔
کس نے کیااااااااااا بھیا
مجھے بتائیں ناں
مغل لالہ کا فون ہوگا کہ ہم نے شگفتہ بہن کے کہنے پر کتابیں (پڑھ کر) واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
اور دوسرا تکا :
سعود بھیا کا ؟
ہم دونوں ہایکنگ کے لیے جائیں گے
ہی ہی ہی ہی
پہلے ایک گلاس دودھ پیؤ پھر آئسکریم ملے گی۔ہی ہی ہی ہی
بھیا میرے لیے آئسکریم لیتے آئیے گا پلیزززززززززززز
میں تو جا رہا ہوں باہر کھانا کھانے کہ آج کسی پڑوسن کو ترس نہیں آیا۔
اور آپ کے پاؤں میں پھر سے موچ آگئی تو میرا ذمہ کوئی نہیں ۔۔ہم دونوں ہایکنگ کے لیے جائیں گے
ہی ہی ہی ہی
ہم دونوں ہایکنگ کے لیے جائیں گے
ہی ہی ہی ہی
بوجھو نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ااااااااااااااا
مغل بھائی کا بھی نہیں۔۔۔ ۔ سعود میاں کا بھی نہیں۔۔۔ ۔۔ ایک ایسی ہستی کا تھا جن کا ہم بے حد احترام کرتے ہیں (کہنے کہ یہ مطلب نہیں ہے کہ مذکورہ دونوں ہستیوں کا احترام نہیں کرتے ) ۔۔۔
ہی ہی ہی ہی ہی بھیااااسیڑھیاں تو اتری نہیں گئیں، ٹخنہ پہلے ہی زخمی حالت میں آہ و بکا کر رہا ہے اور جانا ہے ہائکنگ کے لیے۔ واپسی پر مقدس پوری کی پوری مل جائے گی کیا؟