ہاں انکل جی میں نے بھی نہیں سوچا۔۔ ہہاہا ۔۔ اور گروتھ نہ رکی تو کان کا ذخیرہ ہوجائے گا گڑیا کے پاس خوب کان کترے گی۔ ہہہاہاہہاہاہاہاہوہ تو صحیح ہے لیکن یہ بھی تو دیکھیں کہ چھ فٹ کے بندے پر جب نئے نئے کان اُگیں گے تو کیسے عجیب سے لگیں گے۔
وعلیکم السلام گڑیا رانی۔۔ جیتی رہو۔۔ ویسے بھیّازززز کی انگریزی خوب بنائی ہی ہی ہی ۔۔ہی ہی ہی ہی ہی
آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ
ہی ہی ہی
سوری سلام تو کیا نہیں
السلام علیکم بھیاززز اینڈ سسزززز
پھر ان کا نام تیمور سے بدل کر خرگوش رکھ دیں گےہاں انکل جی میں نے بھی نہیں سوچا۔۔ ہہاہا ۔۔ اور گروتھ نہ رکی تو کان کا ذخیرہ ہوجائے گا گڑیا کے پاس خوب کان کترے گی۔ ہہہاہاہہاہاہاہاہ
اپسس یہ پیغام تو دیکھا ہی نہیں میں نے ۔۔و علیکم السلام
تو اب بھوتوں اور چڑیلوں کو بھی سلام کرنا پڑے گا کیا؟
وہ میں سمجھی اینکل کو اردو میں گھٹنا کہتے ہیںہی ہی ہی ۔۔۔گھٹنے میں ٹویسٹ ۔۔اپیا آپ بھی
ویسے ابھی ایک منٹ اور آپ کا جواب نہیں آتا تو میں غصہ ہوکے جانے والی تھی ۔۔ہی ہی ہی
یہ چاچو آپ کا حال پوچھ کر کہاں غائب ہوگئے ہیں ؟
مزے کی بات بتاؤں
رات کو تیمور کی ماما کی کال آئی تو میں نے ان سے کہا کہ میرے گھٹنے میں ٹویسٹ ہوا ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی
بعد میں تیمور نے فون لیا اور کہتے ہیں کہ ماما آپ حیران نہ ہوں یہ اینکل کو گھٹنہ کہہ رہی ہیں
ہی ہی ہی ہی
ہاؤ اسٹوپڈ آف می
ارے ارے میری منی سی بہنا۔۔ بھوت تو مجھے کہا ہے اور چڑیل بس ایسے ہی کہہ دیا ہوگا آج کل شمشاد انکل کو شاعری کا دورہ پڑا ہوا ہے ناں۔۔اپسس یہ پیغام تو دیکھا ہی نہیں میں نے ۔۔
تو سلام کاکیا ہے چاچو بھوت نہیں کرسکتے ۔۔ویسے یہ مجھے بھوت یا چڑیل کیوں کہا ۔۔میں کوئی نہیں بولنا
سچی میں جاکر دکھاؤں ؟وہ میں سمجھی اینکل کو اردو میں گھٹنا کہتے ہیں
ہی ہی ہی ہی
جا کر تو دکھاؤ ذرا
شمشاد بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
مغل بھیا دعا کے لیے شکریہ بالکل بھی نہیں کیونکہ یہ تو بہنوں کا حق ہوتا ہے ناںوعلیکم السلام گڑیا رانی۔۔ جیتی رہو۔۔ ویسے بھیّازززز کی انگریزی خوب بنائی ہی ہی ہی ۔۔
سدا ہنسو کھیلو مسکراؤ۔۔
مجھے کہا تو میں نے بولنا کوئی نہیں ہے ۔۔بس بتا رہی ہوں میں ۔آپ بھوت تو نہیں ہیں مغل لالہ پھر کیوں کہا؟ارے ارے میری منی سی بہنا۔۔ بھوت تو مجھے کہا ہے اور چڑیل بس ایسے ہی کہہ دیا ہوگا آج کل شمشاد انکل کو شاعری کا دورہ پڑا ہوا ہے ناں۔۔
پٹائی ہو جائے گی پکی والیسچی میں جاکر دکھاؤں ؟
اور یہ کچی والی پٹائی کون سی ہے ؟پٹائی ہو جائے گی پکی والی
اگر گی تو