کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
مقدس اپیا یہ آپ اس لیے کہہ رہی ہیں ناں کہ لالہ مشکل اردو بولتے ہیں ۔:)
پر کتنی مزے کی بولتے ہیں۔۔۔ سچ آئی ایم ٹرائینگ سو ہارڈ ٹو لرن ناؤ
یہاں پر سب کو پڑھ کر مجھے شوق ہوا ہے کہ میں بھی ایسے بول سکوں اور لکھ سکوں
ہی ہی ہی اسی لیے اینکل کو گھٹنا بنا دیا تھا ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
کیوں تیمور بھائی نہیں ڈرتے آپ سے ؟ :)
نہیں تو۔۔۔۔ ویسے میں نے کبھی ڈرانے کی کوشش ہی نہیں کی
ہی ہی ہی
ویسے یہاں پر جن سسٹرز کی شادی ہوئی ہے ان سے اتنی بات ہی نہیں ہوتی کہ میں ان سے پوچھوں کہ میاؤززز کو کیسے ڈرایا جاتا ہے
ہی ہی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
لو ڈرانا کون سا مشکل کام ہے اپیا ۔۔بس چپکے سے جاکے ہوہوہوہاہاہا زور سے بول دیجئےگا ۔پھر دیکھئے گا ڈرتے ہیں کہ نہیں ۔۔:rollingonthefloor:
آپ وہ والا ڈرامہ نہیں دیکھتی تھیں بچپن میں "عینک والاجن" اس میں وہ یوں ہی تو کرتا تھا ۔۔اور ہاں یا پھر یہ کہہ لیں "زےمی ناٹ، مجھےکام بتاؤ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں ؟"
ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
میں اس کو ٹرائی کرتی ہوں پھر
یہ نہ ہو آگے سے مجھے ہی ڈرانا اسٹارٹ ہو جائیں
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی
میں نہیں جاتی سوئیٹی
ادھر ہی ہوں
ویسے تم غصے میں کیسی لگتی ہو
ذرا دکھاؤ تو
 

مغزل

محفلین
لو ڈرانا کون سا مشکل کام ہے اپیا ۔۔بس چپکے سے جاکے ہوہوہوہاہاہا زور سے بول دیجئےگا ۔پھر دیکھئے گا ڈرتے ہیں کہ نہیں ۔۔:rollingonthefloor:
آپ وہ والا ڈرامہ نہیں دیکھتی تھیں بچپن میں "عینک والاجن" اس میں وہ یوں ہی تو کرتا تھا ۔۔اور ہاں یا پھر یہ کہہ لیں "زےمی ناٹ، مجھےکام بتاؤ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں ؟"
ہی ہی ہی
ہو ہو ہاہاہا ۔۔ میں آگیا ہوں پیارے بچّو ! ہاہاہاہاہ
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ایسی :twisted: اور ایسی بھی :evil: کبھی کبھی ایسی :frustrated: اور زیادہ تر ایسی :mad:

اپیا اگر یہ والا اسمائیلی دکھا کر ڈرا دیجئے گا :devil:
ہی ہی ہی
 

مقدس

لائبریرین
مغل بھیااااااا
آپ کوئی جن تھوڑی ہو

اچھا آپ بتائیں کیا بھابھی آپ کو ڈراتی ہیں۔۔ اور اگر ہاں تو کیسے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top