عائشہ عزیز
لائبریرین
بالکل ایسے ہی عینک والا جن بھی بولتا تھا ۔ہو ہو ہاہاہا ۔۔ میں آگیا ہوں پیارے بچّو ! ہاہاہاہاہ
آپ کہاں گئے تھے لالہ ؟
بالکل ایسے ہی عینک والا جن بھی بولتا تھا ۔ہو ہو ہاہاہا ۔۔ میں آگیا ہوں پیارے بچّو ! ہاہاہاہاہ
سو کیوٹایسی اور ایسی بھی کبھی کبھی ایسی اور زیادہ تر ایسی
اپیا اگر یہ والا اسمائیلی دکھا کر ڈرا دیجئے گا
ہی ہی ہی
ابھی نہیں آنے والی ۔۔ہی ہی ہی
ویسے مجھے غصے میں لانے کے لیے کیا کریں گی ؟
وہی ناںہاں وہی تو میں کہہ رہی تھی کہ جو کام آپ کو آتا ہی نہیں وہ کیسے کریں گی ۔۔آپ کو ہنسانا آتا ہے
مقدس اپیا یہ آپ اس لیے کہہ رہی ہیں ناں کہ لالہ مشکل اردو بولتے ہیں ۔
اس لیے کہ آج کل میرا بھوت محفل میں آرہا ہے ۔ اور میں چھٹیوں پر ہوںمجھے کہا تو میں نے بولنا کوئی نہیں ہے ۔۔بس بتا رہی ہوں میں ۔آپ بھوت تو نہیں ہیں مغل لالہ پھر کیوں کہا؟
یعنی گڑیا تم تیمور کے جلنے پر پیٹرول چھڑک رہی ہو ۔۔۔ہاہاہہاہپھر ان کا نام تیمور سے بدل کر خرگوش رکھ دیں گے
ہی ہی ہی
میں ان کو یہ کمنٹس لائیو سنا بھی رہی ہوں
ہی ہی ہی ہی
گھور گھور کر دیکھ رہے ہیں۔۔ میں نے کہا کہ میں بیمار ہوں مجھے نہ گھوریں
ہی ہی ہی
کوئی نہیں بھیا ۔۔اگر آپ آسان اردو بولتے ہیں تو مشکل کیسی بولتے ہونگے ؟ہی ہی ہی ہ۔۔ میں کب مشکل اردو بولتا ہوں گڑیا ؟؟ ارے اتنی آسان سی تو بولتا ہوں۔۔
اچھا لگا گڑیا۔۔ جیتی رہو۔۔ اسی طرح مشکل پسند بنو گی تو زندگی میں ترقی کروگی اور تیمور بھائی کے نام میں دَم بھی ۔ ہہاہاہاہاپر کتنی مزے کی بولتے ہیں۔۔۔ سچ آئی ایم ٹرائینگ سو ہارڈ ٹو لرن ناؤ
یہاں پر سب کو پڑھ کر مجھے شوق ہوا ہے کہ میں بھی ایسے بول سکوں اور لکھ سکوں
ہی ہی ہی اسی لیے اینکل کو گھٹنا بنا دیا تھا ہی ہی
میں نے کون سا پے کرنا ہےپھر یہ ہوگئی سیکنڈ ٹیوشن جو آپ کو لینی ہے یعنی کہ ڈبل خرچہ ۔۔ہی ہی ہی
یعنی کہ ہم بھوت سے باتیں کررہے ہیں ۔۔ہائے اللہ جی!!!!! مجھے تو ڈر لگنے لگ گیا ہےاس لیے کہ آج کل میرا بھوت محفل میں آرہا ہے ۔ اور میں چھٹیوں پر ہوں
جی اپیا ۔۔اور ایک نازنین ناز سس بھی تو ہیں جو مشکل اردو بولتی ہیں ۔۔میں تو بھیا کو بولا تھا کہ ان کو ایوارڈ ملنا چاہیے ۔۔"کم سن مشکل اردو بولنےوالی محفلین "
کوئی بات نہیں۔۔ ہم چڑیل بن جاتے ہیں۔۔ پھر ڈر نہیں گے گایعنی کہ ہم بھوت سے باتیں کررہے ہیں ۔۔ہائے اللہ جی!!!!! مجھے تو ڈر لگنے لگ گیا ہے