ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں بھی آیا ہوں آج محفل میں کاش پوچھو کہ مدّعا کیا ہے۔۔
جی بتائیں لالہ کیا مدعا ہے؟؟؟؟
میں بھی آیا ہوں آج محفل میں کاش پوچھو کہ مدّعا کیا ہے۔۔
کیونکہ میں نے آپ کو عرصے بعد دیکھا
جب بھی کوئی پرانا ممبر یہاں آتا ہے تو سچی بہت خوشی ہوتی ہے آپ بھی آیا کریں نا روز
اچھی بات ہے کم از کم اسی بہانے آپ کو آنا جانا لگا رہے گا لالہروز کا تو وعدہ نہیں کر سکتا مگر سعود جیسے احباب ہوں تو پھر آتے رہنا لازم ٹھہرے گا ویسے بھی سعود مجھےکوئی ذمہ داری سونپنے کے چکر میں ہے جسے ٹالنے کی بھرپور کوشش میں ہوں۔
مجھے بھی عرصہ بعد آ کر بہت خوشی ہوئی اور بہت خوبصورت ، دلکش اور دلفریب فورم بنا دیا ہے۔
لالہ پیکاسا ویب سے شعر نہین ہو رہی فوٹوبھیا منتظر ہیں۔
لالہ پیکاسا ویب سے شعر نہین ہو رہی فوٹو
تصویر کھول کر اس پر رائٹ کلک کیجئے اور پاپ اپ مینو میں "کاپی امیج لوکیشن" جیسا کوئی آپشن ہو تو اس پر کلک کیجئے۔ اور پھر وہ یو آر ایل یہاں تصویر کے طور پر شامل کر دیجئے اس طرح کرنے سے شئیر کر سکیں گی۔
اچھی بات ہے کم از کم اسی بہانے آپ کو آنا جانا لگا رہے گا لالہ
ہم بھی حاضر ہیں
ہی ہی ہی کیسی لگی لالہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شکریہوعلیکم السلام۔ اب آپ لوگ محفل سنبھالیں ہم تو سونے کی کوشش کریں گے۔
مدّعا عنقا ہے اپنے عالم ِ تقریر کا۔۔ ہاہاہہاہاہاجی بتائیں لالہ کیا مدعا ہے؟؟؟؟
مغل صاحب کیسے مزاج ہیں آپ کے؟