ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام لالہ جیالسلام علیکم بھائیوں اور بہنوں :۔)
وعلیکم السلام لالہ جیالسلام علیکم بھائیوں اور بہنوں :۔)
نہیں میرے بچپن کی تصویر تو یہ ہے بائیں ہاتھیہ تمہارے بچپن کی تصویر ہے کیا؟
کیوں آپ کیوں جارہے ہیں ؟؟؟؟
پھر میں اکیلی رہون یہاں
میں نے پلاؤ بنایا ہے اتنے مزے کا کھانا نہیں آپ نے ؟؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں آجاؤں
ہی ہی ہی سب کو ڈرانے
آپ نہیں جائیں تو ملے گاہی ہی ہی کہاں ہے پلاؤ
شاباش ، گڈ گرللالہ آج تو میں بہت دیر سے اٹھی تھی ۔روزہ رکھ کر سو گئی تھی ناں اس لیے ۔۔
امین بھیا پھر آپ جلدی سے واپس آنا
ناعمہ کیسی ہیں آپ۔۔ میں ٹھیک ہوں۔۔ وہ ہمارے شریک حیات آج گھر پر ہیں ناں۔۔ بار بار گھور رہے ہیں کہ تم یہاں کیا کر رہی ہو ۔۔ ہی ہی ہی
نور سس میں اچھی ہوں
آپ اتنا کم کیوں آتی ہیں۔۔۔
آج ہماری بہت دن بعد بات ہو رہی ہے ناں
ہی ہی ہی ہیآہاں ارے واہ جی کیوں گھور رہے ہیں وہ ؟؟
تیمور لالہ پلیززززززززز نا گھوریں ہماری سوئٹ سی سس کو
امین بھیا پھر آپ جلدی سے واپس آنا
ناعمہ کیسی ہیں آپ۔۔ میں ٹھیک ہوں۔۔ وہ ہمارے شریک حیات آج گھر پر ہیں ناں۔۔ بار بار گھور رہے ہیں کہ تم یہاں کیا کر رہی ہو ۔۔ ہی ہی ہی
نور سس میں اچھی ہوں آپ اتنا کم کیوں آتی ہیں۔۔۔
آج ہماری بہت دن بعد بات ہو رہی ہے ناں
میں ٹھیک اللہ سائیں کا فضل ہے
آپ سناؤ؟؟؟ آپ آتی ہی نہیں ہوں یہاں
يہ كم ہے تو زيادہ كيا ہو گا ؟؟؟ سمسٹر كا اينڈ ہے نا مصروفيت كى وجہ سے اس موضوع ميں نہيں آئى ورنہ موجود تھی عائشہ سے بات ہوئى ايك دو بار آپ دونوں اور سيدہ شگفتہ سے بات نہیں ہو سكى ۔ اور ايك وجه :
An unexpected error occurred. Please try again later.