السلام علیکم
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2011 #565 چلیں آپ نے کانی چھٹیاں کر لی ہیں۔ اختتام ہفتہ بھی ساتھ ہی شامل ہو گیا۔
پپو محفلین دسمبر 6، 2011 #567 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام آج تو چھٹی منا رہے ہوں گے پپو بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں بھائی ہسپتال میں ہی ہوں چھٹی ہمارے شعبہ میں کہاں ہوتی ہے
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام آج تو چھٹی منا رہے ہوں گے پپو بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں بھائی ہسپتال میں ہی ہوں چھٹی ہمارے شعبہ میں کہاں ہوتی ہے
mfdarvesh محفلین دسمبر 6، 2011 #568 پپو نے کہا: کہاں بھائی ہسپتال میں ہی ہوں چھٹی ہمارے شعبہ میں کہاں ہوتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کہتے ہیں نا کہ نوٹ چھاپ رہے ہوں گے
پپو نے کہا: کہاں بھائی ہسپتال میں ہی ہوں چھٹی ہمارے شعبہ میں کہاں ہوتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کہتے ہیں نا کہ نوٹ چھاپ رہے ہوں گے
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2011 #569 یہاں سوائے عیدین کے اور ایک چھٹی 23 ستمبر جو کہ ان کا قومی دن ہے، کوئی چھٹی نہیں ہوتی۔
پپو محفلین دسمبر 6، 2011 #570 mfdarvesh نے کہا: وہ کہتے ہیں نا کہ نوٹ چھاپ رہے ہوں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ادھر لوگوں کی خدمت کرتے ہیں چھاپہ خانہ نہیں ہے جناب
mfdarvesh نے کہا: وہ کہتے ہیں نا کہ نوٹ چھاپ رہے ہوں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ادھر لوگوں کی خدمت کرتے ہیں چھاپہ خانہ نہیں ہے جناب
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2011 #571 پپو بھائی آجکل ڈینگی کی کیا رپورٹ ہے۔ آجکل بھی ہو رہا ہے یا ختم ہو گیا ہے؟
mfdarvesh محفلین دسمبر 6، 2011 #573 جی پپو بھائی، درست کہا ہے آپ نے یہاں افطار کا وقت ہورہا میں مغرب کے بعد آؤں گا
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2011 #574 اللہ کا شکر ہے کہ اس پر قابو پا لیا گیا۔ پھر بھی یہ بخار سینکڑوں افراد کی جان لے گیا۔
پپو محفلین دسمبر 6، 2011 #575 بے شک ایسا ہی ہوا ہے مگر اس کا تعلق موسم سے تھا اب درجہ حرارت ایسا ہو چکا جس میں اس افزائش ممکن نہیں رہی
بے شک ایسا ہی ہوا ہے مگر اس کا تعلق موسم سے تھا اب درجہ حرارت ایسا ہو چکا جس میں اس افزائش ممکن نہیں رہی
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 6، 2011 #580 ابن سعید نے کہا: لا جواب، بے حد عمدہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہی ہی ہی