شمشاد
لائبریرین
جی آیانوں خوش آمدید اب اسکول کانام اورمضمون کابھی بتلائیں جس سے فارغ ہو کر آ ئے ہیں
اورجوسوالات ہم نے ارسال کیے تھے ان جوابات آرام واطمینان سے دیجیئے گاکوئی جلدی نہیں
مرزا صاحب آپ نے کہاں اور کس سے سوال کیے تھے؟

سمجھائیں ناں بھیانہ ہی سمجھو تو اچھا ہے۔ سمجھ کر کرنا بھی کیا ہے۔
مرزا صاحب آپ نے کہاں اور کس سے سوال کیے تھے؟
شوہر بننے کے بعد سوچنے سمجھنے کی صلاحتیں باقی رہتی ہیں کیا؟
اور یہ مناسب حالات شادی کی گولڈن جوبلی کے بعد ہی آتے ہوں گے۔
کہاں ؟ میں نے کہاں اتنے حساب کتاب لگائے ہیں ؟
نیکی اور پوچھ پوچھ ، جلدی سے یہیں اس کا لنک دے دو سعود بھیا
اس کے علاوہ میں بھی دو ماہ میں کوئی اچھی سی ویب ہوسٹنگ لینے کے چکر میں ہوں اور اگر کوئی اچھا ڈومین نیم ذہن میں ہے تو اسے رجسٹر کر لیتا ہوں
ہم بھی حاضر ہیں، کیسے ہیں سب لوگ
اللہ کا کرم ہےوعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کے مزاج شریف کیسے ہیں؟