کون ہے جو محفل میں آیا 64

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بیٹا اتفاق سے میں بھی چائے ہی پی رہا ہوں
اور سخت شرمندگی محسوس کررہا ہوں کہ پورے گھروالوں کا روزا ہے

شرمندگی کیوں درویش بھائی ، آپ بھی کسی روز روزہ رکھ لیجیے گا ۔ میرا بھی دل ہو رہا ہے روزے رکھنے کے لیے ۔
 
ڈاؤن ہونے کا سلسلہ ختم ہو چکا سعود بھائی یا ابھی امکان باقی ہے؟

فی الحال ہم محفل کو بہت ہی زیادہ ریسورسیز کے ساتھ چلا رہے ہیں جس کا بل بھی بھاری بن رہا ہے، دو ایک روز اس کا جائزہ لینے کے بعد ریسورسیز محدود کریں گے۔ اس وقت پھر تھوڑے بہت مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، لیکن کوشش ہو گی کہ اتنا طویل ڈاؤن ٹائم نہ ہو۔ :)
 
mfdarvesh

محفلین
شرمندگی کیوں درویش بھائی ، آپ بھی کسی روز روزہ رکھ لیجیے گا ۔ میرا بھی دل ہو رہا ہے روزے رکھنے کے لیے ۔

مجھے پتہ ہی نہیں تھا اور میں صبح اٹھا ہی نہیں، اس لیے عجیب سا لگتا ہے اکیلے بندہ ناشتہ کررہا ہے
اب کل کا پروگرام ہے اور کل کے روزے کی تلقین بھی کی گئی ہے
 
ٹیگ کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

@ نشان کے فوراً بعد کسی بھی رکن کا مکمل نام درست املا کے ساتھ لکھ کر ٹیگ کیا جاتا ہے۔ ایک پیغام میں فی الحال زیادہ سے زیادہ دس افراد کو ٹیگ کیا جا سکتا ہے۔ خیر اس حد کو کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فی الحال ہم محفل کو بہت ہی زیادہ ریسورسیز کے ساتھ چلا رہے ہیں جس کا بل بھی بھاری بن رہا ہے، دو ایک روز اس کا جائزہ لینے کے بعد ریسورسیز محدود کریں گے۔ اس وقت پھر تھوڑے بہت مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، لیکن کوشش ہو گی کہ اتنا طویل ڈاؤن ٹائم نہ ہو۔ :)

سعود بھائی آج اور کل یہ کام نہیں کیجیے گا ۔ پرسوں بے شک کر لیں ۔
اور تھینکس آپ نے کل جو میں سوال کیا تھا اس کا آپ نے بہت تفصیل سے جواب لکھا تھا ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top