@ نشان کے فوراً بعد کسی بھی رکن کا مکمل نام درست املا کے ساتھ لکھ کر ٹیگ کیا جاتا ہے۔ ایک پیغام میں فی الحال زیادہ سے زیادہ دس افراد کو ٹیگ کیا جا سکتا ہے۔ خیر اس حد کو کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے۔
سعود بھائی آج اور کل یہ کام نہیں کیجیے گا ۔ پرسوں بے شک کر لیں ۔
اور تھینکس آپ نے کل جو میں سوال کیا تھا اس کا آپ نے بہت تفصیل سے جواب لکھا تھا ۔
ابن سعید بھائی ، یہ عائشہ عزیز کہاں چلی گئیں؟
بہت شکریہبالکل درست اندازہ لگایا آپ نے۔
سیدہ شگفتہ ، کیا ctrl + space کام نہیں کررہا ہے؟ابن سعید ، یہاں ایڈیٹر میں انگلش لکھنے کا آپشن مجھے دکھائی نہیں دے رہا ، کہاں ہے؟
بہت شکریہ
ایک نئی چیز میں نے بھی سیکھ لی ہے
وہ اچانک دعا سلام کر کے چلی گئیں، کوئی کام پڑ گیا ہوگا ان کو۔ اور ہاں، آپ نے ٹیگ کرنا بالکل درست جان لیا۔
سیدہ شگفتہ ، کیا ctrl + space کام نہیں کررہا ہے؟
جی بالکل ۔ اور اب میں پریکٹس کر کر کر کر کر کر کے سب کی جان کو آتی ہوں ۔
ہم ذرا مصروف ہیں اس لئے اس معاملے کو پوری طرح زکریا بھائی دیکھ رہے ہیں۔
اور تھینکس کس سوال کے جواب میں؟ کیا "قاطع نسعلیقی زینہ" والے سوال کے حوالے سے؟ خیر جو بھی ہو لیکن ان تکلفات کی اجازت بالکل نہیں اس لئے آپ اپنا تھینکس، شکریہ سمیت واپس لیں۔
یعنی اب ننھی پریوں سے بدلہ لیا جائے گا جو انھوں نے آپ کو ٹیگ کر کر کے تنگ کر رکھا تھا۔
جی بالکل ، یعنی کہ ۔ ۔ ۔ "ہاں نہیں تو!!!!!!!!!!"
ہا ہا ہا خوب۔ ویسے آپ نے خفیہ دھاگے میں کبھی اپنی فعالیت دکھائی ہی نہیں۔