ابن سعید یاد کریں شاید تھا ۔محفل میں ہمارا نک کبھی بھی انگریزی میں نہیں رہا۔ ہم نے جب سے رکنیت اختیار کی ہے تب سے اپنے نام میں کوئی تبدیلی کروائی ہی نہیں۔
کوئی بات نہیں، ہم ذرا امتحانات سے فارغ ہو لیں پھر سیدہ شگفتہ بٹیا سے کہہ کر محفل میں ٹیگ کا گیم کرواتے ہیں۔ ویسے اس طرح کا ایک دھاگہ پہلے سے موجود ہے۔
پانچ مزید ٹیگ ہونے چاہییں ۔
السلام علیکم سب کو
آپ مشورہ دیں تو آن لائن اسٹاف کے بجائے اس کو بدل کر آن لائن مجرمین کر دیا جائے؟ یا موسٹ وانٹیڈ جیسا کچھ؟
جی بٹیا رانی، بالکل سیکھیں، سیکھنا ہر مسلم پر فرض ہے اور انسانیت کی معراج۔