وعلیکم السلام لالہ ۔۔السلام علیکم
میں بھی حاضر
ہی ہی ہی میں آپ کو منہ چڑا رہی تھی جن بابا ۔۔کتنی خوبصورت شرارت!![]()
![]()
![]()
ہی ہی ہی میں آپ کو منہ چڑا رہی تھی جن بابا ۔۔![]()
میں ایک مزے کا دھاگہ پڑھ رہی ہوں لالہ ۔
بوجھیں تو کونسا ؟![]()
میں آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھا بھائی جییہاں تو شرارتیں ہو رہی ہیں؟
پپو صاحب یہ عرفیت خود ستائشی کی وجہ سے ہے یا دوست یار ایسے ہی مخاطب کرتے ہیں![]()
یہاں تو شرارتیں ہو رہی ہیں؟
پپو صاحب یہ عرفیت خود ستائشی کی وجہ سے ہے یا دوست یار ایسے ہی مخاطب کرتے ہیں![]()