کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
اچھا ہوں درویش آپ کیسے ہیں؟

آپ کو دیکھتا تو رہا ہوں محفل پر باقاعدہ تعارف نہیں ہوا، آج ہو جائے ذرا :)
جی کیوں نہیں
نالائق سا بندہ ہوں بس واجبی سا پڑھا لکھا ہوں
ہاں سیکھنے کا بہت شوق ہے وہ کچھ بھی ہو کوشش کرتا ہوں کہ ہضم کر ہی لوں

ہم ایک بار پھر اپنی مصروفیت کا رونا رو دیں۔ :)
کوئی بات نہیں بھائی جی
بندہ ہے تو مصروف ہی ہے، جاری رکھیں
 
کسر نفسی سے کام نہ لیں جناب۔

کھل کر بتائیں کہ کس کس چیز پر کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں یا سیکھ رہے ہیں تاکہ مل جل کر سیکھنے کا سلسلہ جاری رکھیں۔
 
mfdarvesh

محفلین
کوئی خاص چیز نہیں سیکھ رہا
بس یہ روزگار سے ہی فرصت نہیں ملتی جانے کا تو وقت ہوتا ہے مگر واپسی کا کوئی وقت نہیں
کچھ وقت مل جائے تو میں محفل گردی ضرور کرتا ہوں
مجھے ڈیٹا بیسز بہت پسند ہیں ویسے میں آپ کا آرٹیکل پڑھ رہا ہوں بڑی خاموشی سے :)
 
mfdarvesh

محفلین
ویسے مجھے علوم دینیہ سیکھنے کا بھی بہت شوق ہے
اگر وقت مل جائے تو میں مسجد چلا جاتا ہوں اور وہاں کچھ وقت دین سیکھنے میں صرف کرتا ہوں
 
کوئی خاص چیز نہیں سیکھ رہا
بس یہ روزگار سے ہی فرصت نہیں ملتی جانے کا تو وقت ہوتا ہے مگر واپسی کا کوئی وقت نہیں
کچھ وقت مل جائے تو میں محفل گردی ضرور کرتا ہوں
مجھے ڈیٹا بیسز بہت پسند ہیں ویسے میں آپ کا آرٹیکل پڑھ رہا ہوں بڑی خاموشی سے :)

صرف پڑھنے سے کام نہیں چلے گا، اس میں حصہ بھی لینا ہے۔
 
محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔۔ تمام بھائیوں بہنوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے گھر پر ڈی ایس ایل انٹرنیٹ نے تنگ کر کے رکھا ہوا ہے۔ ابھی ہم دفتر میں ہیں۔
کل رات بھی ہم اس کے چلنے کا انتظار کرتے رہے کافی دیر تک مگر پھر سوگئے۔
 
mfdarvesh

محفلین
:waslam:
کوئی بات نہیں
ایسا ہونا معمول کی بات ہے، صبر اور تحمل کا مظاہرہ کریں ہاں کمپنی کو فل سنانے ضروری ہے
 
پپو

محفلین
السلام علیکم۔۔۔ ۔ تمام بھائیوں بہنوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے گھر پر ڈی ایس ایل انٹرنیٹ نے تنگ کر کے رکھا ہوا ہے۔ ابھی ہم دفتر میں ہیں۔
کل رات بھی ہم اس کے چلنے کا انتظار کرتے رہے کافی دیر تک مگر پھر سوگئے۔
وعلیکم السلام
امین بھائی ادھر بھی حال کچھ زیادہ اچھا نہیں ہے ڈی ایس ایل بس نام ہی کا ہے جب خراب ہوتا ہے تو تین تین گھنٹے گذر جاتے ہیں
 
محمد امین

لائبریرین
:waslam:
کوئی بات نہیں
ایسا ہونا معمول کی بات ہے، صبر اور تحمل کا مظاہرہ کریں ہاں کمپنی کو فل سنانے ضروری ہے

ہی ہی ہی ۔۔۔ میں ایکسچینج میں ڈائریکٹر تک تو پہنچ چکا ہوں۔ اس کے بعد کافی عرصے تک بالکل ٹھیک چلا۔ مگر ہر دو تین مہینے بعد یہی حال ہوجاتا ہے۔
دفتر کی وجہ سے مجھے وقت نہیں ملتا ان لوگوں کے پیچھے پڑنے کا ورنہ پیچھے پڑنے میں ماہر ہوں میں، کام کا بندہ تلاش کر ہی لیتا ہوں۔
اب پی ٹی اے جائے گی میری شکایت ۔۔
وعلیکم السلام
امین بھائی ادھر بھی حال کچھ زیادہ اچھا نہیں ہے ڈی ایس ایل بس نام ہی کا ہے جب خراب ہوتا ہے تو تین تین گھنٹے گذر جاتے ہیں

ہمارا تو فون بھی خراب رہتا ہے ۔۔ :(
 
پپو

محفلین
کچھ عرصہ پہلے میرا بھی یہی مسئلہ تھا پھر کسی جاننے والے سے ملکر میں نے اپنا پیئر تبدیل کروایا تھا تب سے کچھ سکون ہے
 
محمد امین

لائبریرین
کچھ عرصہ پہلے میرا بھی یہی مسئلہ تھا پھر کسی جاننے والے سے ملکر میں نے اپنا پیئر تبدیل کروایا تھا تب سے کچھ سکون ہے

میں دو مرتبہ پئیر تبدیل کرا چکا ہوں۔۔ مگر ان لوگوں کو چین نہیں ہے ہر کچھ عرصے بعد لائن خراب پیئر پر ڈال دیتے ہیں۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top