مقدس
لائبریرین
کوئی نہیں بھیااس میں کیا مشکل ہے ایک چھوٹی سی بندریا رکھ لینا pet کے طور پر۔ وہ یہ کام کر دیا کرے گی۔
ویسے میں نے سوچا تو ہے کہ اب بال بڑے کر ہی لوں
کم از کم فہیم بھیا جتنے تو کر ہی لوں
کوئی نہیں بھیااس میں کیا مشکل ہے ایک چھوٹی سی بندریا رکھ لینا pet کے طور پر۔ وہ یہ کام کر دیا کرے گی۔
بھیا میں کھانا کھا رہی ہوں کھا لوں یا پھر ۔۔۔ناعمہ کو ہی بلالینا اس کام کے لیے۔
پھر وہ تمہارے سے کی جوئیں نکال کر پٹر پٹر مارتی رہے گی
چلو پھر اچھے بچوں کی طرح گارنیئر فروٹر شیمپو یوز کرنا شروع کرو تاکہ بال جلدی لمبے ہوں
بھیا میں کھانا کھا رہی ہوں کھا لوں یا پھر ۔۔۔
بھیا میں کھانا کھا رہی ہوں کھا لوں یا پھر ۔۔۔
اب نہیں کٹواؤں گی
آپ کے جتنے کرنے ہیں
ہی ہی ہی
دیکھئے شمشاد بھائی پہلے بچے پھر میری باری آتی ہے ۔کھانے میں کیا ہے؟ اور پھر اتنی دیر سے کیوں کھا رہی ہیں؟
یہ بھی صحیح ہے اور یہ بھی کہ بچوں کا بچا ہوا بھی ماں کو ہی کھانا پڑتا ہے۔دیکھئے شمشاد بھائی پہلے بچے پھر میری باری آتی ہے ۔
کھا تو لینا چاہئے ماں کو لیکن مجھے معاف ہی کیجئے میں تو نہیں کھا سکتی۔یہ بھی صحیح ہے اور یہ بھی کہ بچوں کا بچا ہوا بھی ماں کو ہی کھانا پڑتا ہے۔
ہم ٹھیک ہیں آپ کہاں گم ہیں۔۔؟وعلیکم السلام اپیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟
ہم ٹھیک ہیں آپ کہاں گم ہیں۔۔؟
السلام علیکم اور خوش آمدیدہم آئے ہیں محفل میں سب کو سلام کہنے اور یہ پوچھنے کہ کیسے ہیں آپ سب؟
یہاں آ کر آپ سب کی پیاری پیاری گفتگو سے بہت محظوظ ہوئی
دعا ہے کہ یہ رونقیں یوں ہی بحال رہیں ہمیشہ َ۔۔۔ ۔ آمین
غزل ناز غزل
۔
وعلیکم السلاموعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امین بھیا
اور السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب کو
السلام علیکم