فہیم
لائبریرین
یہ بھی رکھ لیں ابھی چائے کے ساتھ کھانے کے کام آئے گا
میں ٹھیک ، اور میں ابھی کھانا کھا رہی ہوں ۔وعلیکم السلام آپی
کیسی ہیں آپ اور کیا کر رہی ہیں
و علیکم السلام
کھاتے کیسے ہیں اس آئسکریم کو ۔۔؟
میں ٹھیک ہوں فہیم بھیا آپ سنائیں آپ کے بالوں کا کیا حال ہے ؟ جوئیں ختم ہوئیں یا ابھی بھی پریشان ہیں ۔۔؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں اپیا آپ
یہ لیں یہ اتنا سا بچ گیا ہے، آپ سب شیئر کر لیں۔
View attachment 1081
جی نہیں کل اسکول جانا ہے بچوں نے ، کم بخت اسکول والے سردیوں میں بھی چین سے جینے نہیں دیتے ۔ بیچ میں دو دن موسم کی خرابی کی وجہ سے اسکول بند تھے وہی کثر اب نکالی جا رہی ہے۔و علیکم السلام
کیسی ہیں آپ اور بچے کیسے ہیں؟ اب تو دو دن ان کی اسکول سے چھٹی ہے۔
میں ٹھیک ہوں فہیم بھیا آپ سنائیں آپ کے بالوں کا کیا حال ہے ؟ جوئیں ختم ہوئیں یا ابھی بھی پریشان ہیں ۔۔؟
وہی تو کہہ رہے ہیں ، بچوں کے ساتھ ساتھ ہماری بھی چھٹی کا ستیاناس ، اب صبح جلد جاگنا ہے۔ارے یہ جمعرات کو بھی اسکول لگے گا کیا؟
تصویر پلیز ۔۔ہائیںںںںںںںںںںںںںںں،
جوئیں اور میرے سر میں
ویسے آج کل ہم نے بالکل چھوٹے چھوٹے بال کرا رکھے ہیں
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی جوئیں
تصویر پلیز ۔۔
اوئےےے،
میرے نہیں ہیں۔
میں اپنے بالوں کا تم سے زیادہ خیال رکھتا ہوں۔
تبھی تو میں نے تم سے بھی لمبے بال کرلیے تھے
ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیا
آج میں نے ناعمہ کو بتایا کہ تیمور بار بار میرے کو شرم دلاتے ہیں اس بات پر
تو اس نے مجھے ایک حل بتایا
کہا کہ اب کہیں تو ان سے کہنا کہ لمبے بالوں میں جوئیں پڑ جاتیں ہیں ۔۔ اگر میرے میں پڑ گی تو کون نکالے گا
ہی ہی ہی ہی
اییی یکیییییییی بھیاااناعمہ کو ہی بلالینا اس کام کے لیے۔
پھر وہ تمہارے سے کی جوئیں نکال کر پٹر پٹر مارتی رہے گی
اییی یکییی ییی یی بھیااا
آپ بھی ناں