مغزل
محفلین
مکھیوں اور مچھروں کا ایک غول ہے تو ڈاکٹر صاحب سے علیک سلیک پر تلا بیٹھا ہے۔۔ ہاہاہہااب کون ہے محفل میں
السلام وعلیکم ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں قبلہ
مکھیوں اور مچھروں کا ایک غول ہے تو ڈاکٹر صاحب سے علیک سلیک پر تلا بیٹھا ہے۔۔ ہاہاہہااب کون ہے محفل میں
میں تو ہوں ابھی تھوڑی دیر کے لیے۔اب کون ہے محفل میں
ہا ہا م۔م۔مغل صاحب یہ مجھ سے پہلے بھی پوچھا گیا تھا کہ یہ اردو والا الم ہے یا ا- ل- م، تو جناب یہ ا- ل-م ہے وہی حروفِ مقطعات والا۔۔اور بہت شکریہ یہاں خوش آمدید کہنے کا اللہ ہمیشہ خوش رکھے آپ سب کو ۔۔وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاۃ ۔
مالک کا کرم ہے ’’ الم ‘ُ بھائی ۔۔ میں تو (الف لام میم خیال کرتا تھا) مگر یہ اب اَلم (دکھ پریشانی لگتا ہے )
لگے ہاتھوں صراحت میں وضاحت کر دیجے ۔۔
محفل میں اور بالخصوص ا س لڑی میں خوش آمدید۔
مالک کا کرم ہے آپ کی دعا چاہیے ۔۔
ہا ہا اللہ خیر کرے !!صاحب کیا کیا جائے ۔۔ موسِم سرما ہے مہنگائیاجازت دیتی نہیں کہ خشک میوہ جات کھائیں۔۔ سو تر میوہ جات پر گزارا ہے ۔۔ ہاہا ہااہا
ظاہر ہے محمود بھائی زلیخا آخر زلیخا ہے۔
میں مشتاق احمد یوسفی کی بات کر رہا ہوں۔
میں ٹھیک ہوں اپیا آج کچھ تھک گئی ہوںکیسی ہیں ناعمہ ؟ آپ نے ٹیگ کیا تھا ؟ آپ کے اس پیغام میں تو ٹیگ کیا ہوا ہے آپ نے میرا نام لیکن مجھے اطلاع تو نہیں موصول ہوئی ؟ میں یہ ابھی یہاں دیکھا تو معلوم ہوا ۔