شمشاد
لائبریرین
ان سے نہیں لڑنا ۔۔شچی میں !
وہ کیوں؟ اس کے پنجے تمہارے پنجوں سے بڑے ہیں کیا؟
ان سے نہیں لڑنا ۔۔شچی میں !
میں نے ابھی فون کیا تھا لیکن آپ کے فون سے جواب موصول نہیں ہوا۔شگفتہ میں ابھی فون کرنے لگا ہوں۔ آپ کا فون آن ہی ہے ناں۔
کوئی نہیں ہوتا بھیا ۔۔
بس میں نےکہہ دیا ناں شچی میں !!!
اب میرے سے اختلاف کریں تو میری آپ کے شاتھ لڑائی ہوگی۔۔آپ کو پتا ہے میں نے پنجے تیز کر لیے ہیں ۔ہی ہی ہی
ہی ہی ہی مجھے کیا پتا ؟
لڑائی ؟؟؟؟؟بھیا اپنے بارے میں ایسا کچھ کہیں گے تو شور مت مچائیے گا پھر۔
لڑائی ؟؟؟؟؟
میں اب آدھ گھنٹے کے لیے باورچی خانے میں جا رہا ہوں۔
بھیا آپ بھی میرے ساتھ لڑائی نہیں کریں گے تو کون کرے گا ؟بالکل بھی نہیں۔ اسی لئے تو کہہ رہے ہیں کہ آپ بھی صحت کا خوب خوب خیال رکھا کریں اور بھیا بھی رکھیں گے۔
بھیا آپ بھی میرے ساتھ لڑائی نہیں کریں گے تو کون کرے گا ؟
شچی میں بھیا !!!!!!کوئی اور ہماری ننھی پری سے لڑائی کرے گا تو ہم ننھی پری کے ساتھ ہوں گے۔ بھلا ہم اپنی بٹیا رانی سے خود لڑائی کیوں کرنے لگے؟
شچی میں بھیا !!!!!!
میں مانو بلی بن گئی ۔۔ہی ہی ہی
ہاں ناں آپ مجھ سے لڑائی کریں گے پھر بھیا ؟
دیکھیں اتنی خطرنات لڑائی نہیں ہوگی ۔۔فکر نہ کریں ۔۔ہی ہی ہی
چلیں، آپ کو اپنے ناخنوں کی تیزی کی آزمائش مقصود ہے تو بھیا کے چہرے پر خراشیں ڈال دیں۔ لیکن یہ لڑائی یک طرفہ ہوگی۔ ہم زیادہ سے زیادہ بٹیا رانی کو بدلے میں چاکلیٹ وغیرہ دے سکتے ہیں۔
اپسسس میں سمجھی مجھے تھپڑ ۔۔۔ہی ہی ہیگھر کو نکلنے سے پہلے یہاں بھی ایک چکر مارلوں۔