میں ٹھیک ہوں اپیا آج کچھ تھک گئی ہوں
کوئی ٹیکنکل مسئلہ لگتا ہے
تمہیں اب پتہ چلا ہے کہ تمہارے ساتھ ٹیکنکل مسئلہ جبکہ مجھے تو بہت دیر سے معلوم ہے۔میں ٹھیک ہوں اپیا آج کچھ تھک گئی ہوں
کوئی ٹیکنکل مسئلہ لگتا ہے
میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ، آپ خیریت سے ہیں ؟ کس دن روانہ ہونا ہے ؟
اپسس اپیا میں نے تو فوراََ بعد پی لیا تھاعائشہ عزیز بہن مونگ پھلی کھانے کے بعد کچھ دیر تک پانی نہ پیا کریں
میں یہاں ہوں بھیا ۔۔پنجے تیز کرنے گئی تھی میرا کسی سے لڑائی کرنے کو دل کررہا ہے ۔میں یہیں ہوں گڑیا۔۔ ویسے تم نے تو اپنی اپیّا سے پوچھا تھا جواب انہیں ہی دینا چاہیے تھا۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔
کیسی ہو گڑیا رانی ۔ اور وہ دوسری کیوٹ چڑیلز میں سے باقی غائب کہاں ہیں ۔۔؟؟
شاباش آئندہ بھی ایسا ہی کرنا اور بجائے سادہ پانی پینے کے ٹھنڈا پانی پینا۔اپسس اپیا میں نے تو فوراََ بعد پی لیا تھا
و علیکم السلاممیں یہاں ہوں بھیا ۔۔پنجے تیز کرنے گئی تھی میرا کسی سے لڑائی کرنے کو دل کررہا ہے ۔
السلام علیکم سب کو !!
میں اچھی ہوں اپیا ۔۔اللہ کا شکر ہے ۔آپ کیسی ہیں ؟کیسی ہو عائشہ بہن؟
مغل یہیں ہے لیکن ساتھ ساتھ کام بھی نمٹا رہا ہے اپنے آفس کا
جی ضرور چاچو آئندہ ایسا ہی کروں گی ۔شاید آج کھاؤں تو ساتھ میں ٹھنڈے پانی کا گلاس بھی رکھ لوں گی ۔شاباش آئندہ بھی ایسا ہی کرنا اور بجائے سادہ پانی پینے کے ٹھنڈا پانی پینا۔
ان سے نہیں لڑنا ۔۔شچی میں !و علیکم السلام
ادھر ناعمہ بھی یہی کہہ رہی تھی۔ ایسا کرو تم دونوں آپس میں ہی یہ شوق پورا کر لو۔