کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
آہ !
ایک بہت مزے کا دھاگہ انجوائے کر رہا تھا۔
جہاں منتظمین کچھ کچھ غیر منظم ہو رہے تھے۔:ROFLMAO:
لیکن پھر اچانک۔۔
وہ سب منظم ہوئے اور مجھے نکال باہر کیا۔:(
اب پتا نہیں کہ بند کمرے کیا کاروائی ہو رہی ہے۔ :oops:
 

مقدس

لائبریرین
کوئی اللہ کا بندہ یا بندی چائے پلوا دے گا۔

السلام علیکم بھیا
یہ لیں چائے

9562.jpg
 

مقدس

لائبریرین
آہ !
ایک بہت مزے کا دھاگہ انجوائے کر رہا تھا۔
جہاں منتظمین کچھ کچھ غیر منظم ہو رہے تھے۔:ROFLMAO:
لیکن پھر اچانک۔۔
وہ سب منظم ہوئے اور مجھے نکال باہر کیا۔:(
اب پتا نہیں کہ بند کمرے کیا کاروائی ہو رہی ہے۔ :oops:
ہی ہی ہی ہی ہی
آئی واز ریڈنگ دیٹ ٹو
ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ نہیں ہو رہا وہاں بند کمرے میں، بیٹھے ایک دوسرے کا منہ دیکھ رہے ہیں اور چائے پی رہے ہیں۔ کوئی تشویش والی بات نہیں۔
 
آہ !
ایک بہت مزے کا دھاگہ انجوائے کر رہا تھا۔
جہاں منتظمین کچھ کچھ غیر منظم ہو رہے تھے۔:ROFLMAO:
لیکن پھر اچانک۔۔
وہ سب منظم ہوئے اور مجھے نکال باہر کیا۔:(
اب پتا نہیں کہ بند کمرے کیا کاروائی ہو رہی ہے۔ :oops:

عثمان بندہ اطلاع ہی کر دیتا ہے اور اب بند کمرے کی کاروائی کون بتائے گا۔
 

مقدس

لائبریرین
یہ ایک کی بجائے چائے بنائی ہے دو کپ ( کس کے لیے )

ساتھ میں کریمی بسکٹ بھی ، لطف آ گیا۔

تمہاری ہی زبان میں ہاؤ سویٹ۔
وہ بھیا شمشاد بھیا کے لیے بھی بنائی تھی ناں ساتھ میں
کھانا کھا کر آئے ہیں اور وہ بھی زیادہ
اس لیے چائے کی ضرورت تو ہو گی ان کو
 

مقدس

لائبریرین
کچھ نہیں ہو رہا وہاں بند کمرے میں، بیٹھے ایک دوسرے کا منہ دیکھ رہے ہیں اور چائے پی رہے ہیں۔ کوئی تشویش والی بات نہیں۔

بھیا میں چائے دینے کے بہانے دیکھ آؤں کہ کون ہے
ہی ہی ہی ہی
وہ گھر میں جب بابا اور امی کچھ ڈسکس کر ہے ہوتے تھے ناں
تو ہم ایسے ہی بہانے بہانے سے سننے جایا کرتے تھے
ہی ہی ہی
 

عثمان

محفلین
عثمان بندہ اطلاع ہی کر دیتا ہے اور اب بند کمرے کی کاروائی کون بتائے گا۔
یعنی آپ کی اس دھاگے پر نظر ہی نہیں پڑی ؟
یار ایمان سے ، بہت ہی مزے کا ڈرامہ مس کردیا۔ بس کیا بتاؤں۔ ابھی تک چٹخارے آ رہے ہیں۔
سوچ رہا ہوں کہ شمشاد بھائی کی منتیں ترلے کرکے اور بن مکھن کھلا کے اندر کی باتیں اگلوا لوں۔
 

مقدس

لائبریرین
یعنی آپ کی اس دھاگے پر نظر ہی نہیں پڑی ؟
یار ایمان سے ، بہت ہی مزے کا ڈرامہ مس کردیا۔ بس کیا بتاؤں۔ ابھی تک چٹخارے آ رہے ہیں۔
سوچ رہا ہوں کہ شمشاد بھائی کی منتیں ترلے کرکے اور بن مکھن کھلا کے اندر کی باتیں اگلوا لوں۔
ہی ہی ہی ہی
اس لیے آپ اسمائیل کر رہے تھے بھیا وہاں پر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top